BANNU PTI Workers Ittehad

BANNU PTI Workers Ittehad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BANNU PTI Workers Ittehad, Political organisation, bannu, Bannu.

16/06/2023

پی ڈی ایم تحریک چلی تو سراج الحق عمران خان کا ساتھ دینے کے بجائے لاہور میں بلاول زرداری کے کندھوں کے ساتھ کندھا ملائے پریس کانفرنس کرتے پائے گئے ،

تحریک عدم اعتماد آئی تو بظاہر سسٹم سے لڑنے والی جماعت کے امیر عمران خان کا ساتھ دینے کے بجائے خود کو اس عمل سے الگ قرار دیتے رہے ،

جس وقت سندھ ہاؤس میں تحریک انصاف کے کارکنان خرید کر رکھ لیے گئے تو سراج الحق مینگورہ میں کھڑے ہو کر چلاتے رہے کہ اب عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ، انھیں عزت کے ساتھ استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے ،

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سائفر لہرایا تو سراج الحق سوات میں کھڑے ہو کر عوام کو کہتے رہے کہ یہ عمران خان کی پرانی بیوی کا خط ہے اور فیصل آباد میں کھڑے ہو کر چیلنج کرتے رہے کہ عمران خان سچا ہے تو مجھے اس خط ( سیکرٹ دستاویز) کی فوٹو سٹیٹ بھیجے ،

انسانی منڈیاں لگا کر رجیم چینج آپریشن کیا گیا تو سراج الحق تحریک عدم اعتماد کو آئینی عمل قرار دے کر تحریک انصاف کو فیصلہ تسلیم کرنے کے مشورے دیتے رہے ،

عمران خان نے ڈونلڈ لو کی دھمکی کا ذکر کیا تو سراج الحق کہتے رہے کہ عمران خان نے ایسا کونسا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ امریکہ اس کے خلاف سازش کرے ،

قوم سڑکوں پہ رجیم چینج آپریشن کے خلاف احتجاج کرتی رہی تو سراج الحق جرگہ میں بیٹھ کر کہتے رہے کہ یہ حکومتیں گرنا شہزادوں کے اپنے مسائل ہیں ، عوام تو نان شبینہ کی محتاج ہے ،

قوم پہ ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جاتے رہے تو اس جبر و ستم میں سراج الحق اسے سیاسی عمل قرار دے کر بھاگتے رہے ،

نو مئی کے پلانٹڈ ڈرامے کو بنیاد بنا کر تحریک انصاف پہ کریک ڈاؤن شروع ہوا تو سراج الحق اس نظام بد کو جانتے ہوئے بھی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرنے کے بجائے پشاور میں کھڑے ہو کر روہانسی شکل بنا کر چلاتے ریے کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تاریخی گھر کو جلایا گیا۔ ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی کہ میرا جرم کیا ہے؟

تحریک انصاف کے راہنماؤں کی جبری پریس کانفرنسز چل رہی تھی تو سراج الحق کرک میں کھڑے ہو کر چلاتے رہے کہ تحریک انصاف دیگر جماعتوں سے جمع کیے گئے سیاسی کچرے کا ڈھیر ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی صرف اقتدار کے لیے ہے۔

اب جب کراچی میں تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کی لیکن پیپلز پارٹی نے جماعت کے ساتھ وہی کھیل کھیلا اور غنڈہ گردی کر کے زبردستی اپنا میئر منتخب کروا لیا جبکہ پندرہ چیئرمین باہر کھڑے چلاتے رہے۔ آج جماعت حرامی کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ اس سسٹم سے لڑنا ہے تو ان حرام کاریوں کو چھوڑ کر تحریک انصاف کا ساتھ دینا ہو گا کیونکہ وہ اس وقت پورے ملک کے مشترکہ مافیا کے ساتھ اکیلی نبردآزما ہے!!!bangash

15/06/2023

‏جو سلوک پچھلے 14 مہینوں سے پی ٹی ائی والوں کے ساتھ ہورہا تھا آج وہی جماعت اسلامی کے ساتھ بھی شروع ہےلیکن میں کچھ وضاحت کردیتا ہو کے اس وقت جماعت اسلامی کو یہ بات سمجھ میں کیو نہیں ائی کے یہ سب غلط ہورہا ہے جب کے وہی سلوک ابھی غلط کیسے ہوگیا ہے اٙس وقت جماعت اسلامی مذکرات کی بات کرہا تھا

15/06/2023

پی پی پی آپکی جیت بھٹو کی جیت ہیے کمال کردیا کہ جماعت اسلامی کو خوب شکست سے دور کیا۔وہ اسلئے کہ انکو اچھی طرع پتہ تھا کہ عمران خان خق پر ہیے پھر بھی جماعت اسلامی نے لالچ کرتے ہوئے ثالث کا کردار ادا کیا۔اور عمران کی سچائی سے انکار کیا بلکہ یہ بھی بولا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئ ہمارے لئے ایک جیسی ہیں اج پی پی پی اور جماعت اسلامی ایک جیسی ہیے۔کیونکہ اس نے بھی کھل کر خق کساتھ کھڑے نہیں ہوئے اسلئے آج یہ ہال ہیے

14/06/2023

‏طارق ملک جیسے قابل آدمی کو نکال دیا گیا شیل نے خود نکل جانے کا فیصلہ کیا سوزوکی بند ہے ٹیوٹا بند ہونے جا رہا ہے بیرون ملک پاکستانی ڈالر بھیجنے سے انکاری تو IMF ادھار دینے سے بھاگ گیا ہے فیصل آباد میں ٹیکسٹایل انڈسٹری لوہے کے دام بک رہی ہے ڈالر بوئنگ سے بھی اوپر اڑ رہا ہے بوئنگ تقریبا گراونڈ ہوچکے ہیں 9 لاکھ پاکستانی اس سال ملک چھور گئے ہیں انڈسٹری بند ہے معشیت کنگال ہے بازار ویران ہیں ہاں مگر تھانے آباد ہیں جیلیں بھری جا چکی ہیں مقدمات میں پھنسے سیاسی ورکرز پہ ظلم کے پہاڑ موجود ہیں پولیس راج ہے کہ جس سے گھر محفوظ ہیں نہ گھر کی عزت آئین ٹوٹ چکا ہے ملک میں کوئی آئین ہے نہ قانون ہے عدل و انصاف ناپید ہے معزز ججز بے بس ہیں قاتل عدالتوں کا ٹھٹہ کررہے ہیں ظالم ظلم پہ نازاں ہے مظلوم کو آہ کی اجازت بھی نہیں بدترین جبر کا دور دورا ہے جسکو چاھے اٹھا لو جسکو چاہو مار دو کوئی سوال ہے نہ کوئی آواز جرم کتنا ہی سنگین کیوں نہ ہو ایک پریس کانفرنس کی مار ہے اور مظلوم کتنا ہے چلا لے اسکی آواز عدل تو دور خود ظالم سننے کو تیار نہیں کسی پگڑی محفوظ ہے نہ کسی کا کا دوپٹہ اسکے سر کا سائبان رہا ہے 25 کروڑ جانور بھیڑیوں کی شکار گاہ ہیں کہ خوف میں بھاگ رہے نہیں معلوم پچھلی قطار میں کون بھاگتا ہوا بھیڑیوں کا شکار ہو چکا بس اچھا ہے بھاگتے جائیں کل طارق ملک کو بھگا دیا آج شیل بھاگ گیا اگلے روز کوئی اور بھاگ جائے گا نہ بھاگا تو مارا جائے گا سو بھاگیے بھگدڑ میں بھاگیے مرنا تو پھر وہ پچھے آتے بھیڑیئے سے یا بھگدڑ کے پاؤں تلے دب کہ لہذا بھاگ جائیے اسی میں زندگی ہے رکھیے گا نہیں کہیں بھیڑیئے کو بھی رکنا نہ پڑ جائے

14/06/2023

"ظلے شاہ اور کوئٹہ کے وکیل پر ہی اکتفا کیوں؟ عمران خان پہ اب تک لیاقت علی خان، جنرل محمد ضیاء الحق اور بے نظیر بھٹو کے قتل کا مقدمہ کیوں درج نہیں ہوا؟ 😜

14/06/2023

ایک سوچنے کی بات ہے کبھی پاکستان میں سمندری طوفان آرہا ہے کبھی پنجاب میں برف کے اولے پڑ رہے ہیں کبھی پنجاب میں بار بار زلزلے آرہے ہیں جب سے پاکستانی کی عام عوام پر ظلم ہو رہا ہے اس حکومت میں تب سے یہ ہو رہا ہے یہ صرف اور صرف اللہ تعالی کی ناراضگی ہے بے گناہ لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے پتہ نہیں اللہ تعالی ہمیں مہلت دے رہے ہیں کہ یہ حکومت سمجھ جائے اللہ پاکستان پر رحم کرے

14/06/2023

چئیرمین عمران خان آج رات ساڑھے آٹھ بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

What was Army's biggest weakness? What is PDM Junta's Real Agenda? Desperate need for Legitimacy? 12/06/2023

‏پاکستان کے خوفناک سیاسی بحران نے بدقسمتی سے سول ملٹری جھگڑے کی شکل اختیار کر لی ہے! ارباب اختیار اور طاقتور اشخاص کی حکمت عملی بھی یہی لگتی ہے کہ اپنے آپ کو افواج پاکستان کے نام کے پیچھے چھپا لو! اور سیاسی اپوزیشن کو ملک دشمن بنا کر دکھاؤ!
تمامُ محب وطنُ وکلا، صحافیوں، دانشوروںُ اور پڑھے لکھے شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ اصل ایشوز کو غور سے دیکھیں، پرکھیں اور پاکستانی ڈھانچے Political Power Structure کی اصل کمزوریوں کو سمجھیں! جب تک انُ اصل مسائل کی نشاندھی نہیں ہو گی پاکستان کا مستقبل غیر محفوظ رہے گا!
چاہے ڈرامے بازی کے لئے آپ دس “استحکام پاکستان” اور “پاکستان سر زمین پارٹیاں” بناتے رہیں!

What was Army's biggest weakness? What is PDM Junta's Real Agenda? Desperate need for Legitimacy? What is PDM Junta's Real Agenda at this stage? Why they are desperate? What kind of deadline hangs on their heads? What are their tools of fear and legitimac...

12/06/2023

خان صاحب نے عدالت میں جیب سے بادام نکالے۔۔
خود بھی کھائے اور "دو تین دانے" ساتھ بیٹھے ایک وکیل کو بھی دیے۔۔!!!

12/06/2023

عمران خان نے جب روس کا دورہ کیا تو اس دورے کو عمران خان کے خلاف استعمال کیا اور حکومت ختم کر دی۔

عمران خان جب روس سے سستا تیل اور گندم لے رہا تھا تو کہہ رہے تھے ہمارا باپ امریکہ خفہ ہوجائے گا۔

لیکن آج سب ناچ رہے ہیں ہم نے روس سے سستا تیل خرید لیا۔

اگر روس سے سست تیل لینا تھا اور عوام کو ریلیف دینی تھی تو 14 مہینے پہلے کیوں نہیں لیا؟
14 مہینے لوگوں کو ذلیل و خوار کیوں کیا؟

صرف عمران خان کو نکالنے کے لیے ملک کو تباہ کیا گیا۔

لیکن عمران خان ان شاءاللہ واپس ائے گا

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bannu
Bannu
BANNU