Awaam Raaj Bannu

Website

Awaam Raaj Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaam Raaj Bannu, Political Party, Bannu.

عوام راج تحریک 🇹🇷 نہ سیاسی خاندانوں کی غلامی نہ شحصیت پرستی،عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان میرٹ پر عوام راج کا چیرمین رکن اسمبلی اور وزیراعظم بننے کا عزم،طاقت کا سر چشمہ صرف عوام ہوگا ادارے کی طرح مضبوط جمہوری تحریک جو کسی شحصیت کے حکم کا غلام نہیں ہوگا

نام نہاد اسلامی اسکالر اور پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز اسلام کو اپنے ذاتی مفاد اور سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں جب تک پارٹیوں ...
01/09/2026

نام نہاد اسلامی اسکالر اور پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز اسلام کو اپنے ذاتی مفاد اور سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں

جب تک پارٹیوں کے اپنے اندر جمہوریت نہیں آئے گی لیڈروں اور عہدیداروں کا احتساب نہیں ہو سکے گا۔۔۔ سب اپنی اپنی جگہ فرعون بنے رہے ہیں۔ سارے فیصلے صرف اپنے اقتدار اور مفاد کے لیے کریں گے، نہ کوئی نظریہ ہو گا اور نہ کوئی اصول۔ جب جی چاہے گا اقتدار کے لیے جرنیلوں کی قدم بوسی کریں گے، جب اقتدار سے نکالے جائیں گے جعلی انقلابی بن جائیں گے۔ کبھی بھٹو، کبھی شریف، کبھی خان۔۔۔ یہ سلسلہ روکنا ہے تو ادارے جیسی عوامی جمہوری جماعت بنانا ہو گی جو پارٹی چیئرمین اور پارٹی کے نامزد وزیراعظم کو جب جی چاہے عہدے سے ہٹا سکے
میں چیلنج کرتا ہوں کہ آئیے اور عوام راج کے نظریے کو غلط ثابت کیجئیے۔ کون کہے گا کہ پارٹیوں میں جمہوریت نہیں ہونی چاہیے، کون کہے گا کہ موروثیت اور شخصیت پرستی ٹھیک ہے، کون کہے گا کہ میرٹ پر مبنی نظام کے ذریعے مڈل کلاس کو آگے نہیں لانا چاہیے۔۔۔
اگر یہ سب درست ہے تو آئیے مل کر ایک ایسی عوامی جمہوری جماعت بنانے کی جدوجہد کرتے ہیں۔عوام راج تحریک کسی ایک شخص کی ذاتی انا یا آقتدار کی لڑائی نہیں۔ عوام راج تحریک قوم کے مڈل کلاس طبقے کی نمائندہ تحریک ہے اور اسی طبقے کو برسرِاقتدار لانے کے لیے پرعزم ہے۔۔۔ سیاسی انتقام اور ذاتی لڑائیوں کی اس تحریک میں کوئی جگہ نہیں۔۔۔ نہ آج، نہ آئیندہ۔‏ملک میں جمہوریت تب آئے گی جب جمہوریت لانے کی دعوے دار سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت آئے گی۔

‏اس بات میں کوئی شک؟؟؟

کیونکہ جنہوں نے ملک میں جمہوریت لانی ہے وہ کبھی اپنی پارٹی میں جمہوریت نہیں لائے، جنہوں نے ملک میں آئین کی لڑائی لڑنی ہے انہوں نے کبھی اپنی پارٹی کے آئین پر عمل نہیں کیا، جنہوں نے جرنیلوں اور ججوں کی غیر آئینی مداخلت ہو روکنا ہے وہ اپنے اپنے وقت میں ججوں اور جرنیلوں کو اپنے اقتدار کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ مفاد پرست امیرزادے کبھی ملک ٹھیک نہیں کر سکتے۔ پاکستان کو صرف اس ملک کی مڈل کلاس اقتدار میں آ کر ٹھیک کر سکتی ہے اور مڈل کلاس تب اقتدار میں آئے گی جب وہ اپنی ایک سیاسی جماعت بنائے گی جس میں میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے مڈل کلاس میں سے قیادت منتخب ہو گی اور جمہوری طریقے سے قیادت تبدیل ہوتی رہے گی، ایک جمہوری عوامی ادارے کی طرح۔
لیڈروں نے پاکستان کے نوجوانوں کے سامنے دو ہی راستے رکھے ہیں۔ ایک تو یہ کہ سڑکوں پر نکلو اور دوسرا یہ مایوس ہو کر گھر بیٹھ جاؤ۔۔۔ یعنی یا ہم یا کوئی بھی نہیں۔
عوام راج تحریک نوجوانوں کو ایک تیسرا آپشن دے رہی ہے کہ آپ ان امیرزادوں کی بجائے خود اقتدار میں آنے کی جدوجہد کریں۔ دنیا بھر کی طرح ایک جمہوری عوامی جماعت بنائیں جو کسی شخص یا خاندان کی ملکیت کی بجائے عام لوگوں کی ملکیت ہو، جس میں میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے عام لوگ اور مڈل کلاس نوجوان آگے آئیں اور ملک کی قیادت سنبھالیں

بانی عوام راج تحریک پاکستان جناب اقرار الحسن صاحب 🇵🇰
Iqrar Ul Hassan


بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇹🇷Manifesto o...

20/08/2026

تبدیلی کسی وراثت یا معجزے کی مرہونِ منت نہیں ہوتی! 🔥
عوام راج تحریک نہ تو کسی سیاسی خاندان کی جاگیر ہے اور نہ ہی کسی فردِ واحد کی شخصیت پر قائم۔ یہ اس ملک کے محنت کش، پڑھے لکھے اور باصلاحیت مڈل کلاس نوجوانوں کی اپنی جماعت ہے!
ہمیں یہ بات سمجھنی ہوگی کہ اب کوئی "مسیحا" نہیں آئے گا جو چھڑی گھما کر ہمارے حالات بدل دے۔ اگر اس ملک کا تقدیر بدلنا ہے، تو مڈل کلاس نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا۔
ہماری جدوجہد کا مقصد:
خاندانی سیاست کا خاتمہ: اقتدار کسی ایک خاندان کی میراث نہیں رہے گا۔
میرٹ کا فروغ: ڈگری، صلاحیت和 محنت کو ہی آگے بڑھنے کا معیار بنایا جائے گا۔
نوجوان قیادت: پاکستان کی باگ ڈور اب پڑھے لکھے اور باشعور نوجوان سنبھالیں گے۔
اگر آپ بھی نظام کی خرابیوں سے تنگ ہیں اور میرٹ کی حکمرانی چاہتے ہیں، تو آگے بڑھیں اور اس جدوجہد کا حصہ بنیں!
👇👇👇
https://youtube.com/shorts/PJJ9LTvgKOA?si=SpQ5V9CXNXkFQRWP


Iqrar Ul Hassan

تبدیلی کسی وراثت یا معجزے کی مرہونِ منت نہیں ہوتی! 🔥عوام راج تحریک نہ تو کسی سیاسی خاندان کی جاگیر ہے اور نہ ہی کسی فردِ...
20/08/2026

تبدیلی کسی وراثت یا معجزے کی مرہونِ منت نہیں ہوتی! 🔥
عوام راج تحریک نہ تو کسی سیاسی خاندان کی جاگیر ہے اور نہ ہی کسی فردِ واحد کی شخصیت پر قائم۔ یہ اس ملک کے محنت کش، پڑھے لکھے اور باصلاحیت مڈل کلاس نوجوانوں کی اپنی جماعت ہے!
ہمیں یہ بات سمجھنی ہوگی کہ اب کوئی "مسیحا" نہیں آئے گا جو چھڑی گھما کر ہمارے حالات بدل دے۔ اگر اس ملک کا تقدیر بدلنا ہے، تو مڈل کلاس نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا۔
ہماری جدوجہد کا مقصد:
خاندانی سیاست کا خاتمہ: اقتدار کسی ایک خاندان کی میراث نہیں رہے گا۔
میرٹ کا فروغ: ڈگری، صلاحیت和 محنت کو ہی آگے بڑھنے کا معیار بنایا جائے گا۔
نوجوان قیادت: پاکستان کی باگ ڈور اب پڑھے لکھے اور باشعور نوجوان سنبھالیں گے۔
اگر آپ بھی نظام کی خرابیوں سے تنگ ہیں اور میرٹ کی حکمرانی چاہتے ہیں، تو آگے بڑھیں اور اس جدوجہد کا حصہ بنیں!

کیسے بےشرم لوگ ہیں! عمران خان حکومت میں جن کے لیڈر کو جعلی رپورٹس پر باہر کے اسپتالوں میں علاج کروانے کی اجازت دی گئی
وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے پاکستانی اسپتال سے علاج کروانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کریں گے۔ اقرار الحسن

19/08/2026

جاگو اور جگائیں
عوام راج لگائیں

🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷

جاگو اور جگائیں عوام راج لگائیں 🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷
19/08/2026

جاگو اور جگائیں
عوام راج لگائیں

🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷

کیسے بےشرم لوگ ہیں! عمران خان حکومت میں جن کے لیڈر کو جعلی رپورٹس پر باہر کے اسپتالوں میں علاج کروانے کی اجازت دی گئی
وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے پاکستانی اسپتال سے علاج کروانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کریں گے۔ اقرار الحسن

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share