27/04/2023
اس بار ہر پاکستانی کا ایک ہی مشن گھر سے نکلو ووٹ دو اور صرف بلے پہ مہر لگاو
ISMAIL WAXIR𓃵 ✍️
27/04/2023
اس بار ہر پاکستانی کا ایک ہی مشن گھر سے نکلو ووٹ دو اور صرف بلے پہ مہر لگاو
24/04/2023
عید کا تیسرا دن!
عید کا مطلب ہے خوشی لیکن بدقسمتی سے لوگ عید کی خوشیاں منا رہے ہیں اور ہم پاکستانی لاشیں اٹھا رہے ہیں۔
آخر کب تک یہ چلے گا؟
اور کتنے لوگ قربان ہوگے؟
اس ملک کے لئے قربانی صرف غریب دیگا؟
اس ملک میں غریب کو جینے کا حق نہیں؟
اس ملک میں غریب کی کوئی اوقات نہیں؟
آخر کب اس ملک میں امن ائے گا؟
یہ ملک کب ترقی کریگا؟
یہ ملک حقیقی معنوں میں کب آزاد ہوگا؟
اس ملک کے لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی بجائے کب انسان سمجھا جائے گا؟
اللّٰہ پاکستان پر رحم کرے۔ الّٰلہ ہر اس قوت کو شرمندہ رسوا کرے جو اس کی بربادی کے در پے ہے۔
الّٰلہ ان شر انگیزوں سے اس ملک کو جلد از جلد نجات دلانے کے مشن میں کامیاب کرے
أب اگر زمان پارک پر حملہ ہوا تو لاہور پولیس اپنے انجام کی خود زمہ دار ہوگی✊
علی امین گنڈاپور🔥
بے ضمیر چور
11/03/2023
یہ کوئی باہر ملک نہیں بلکہ میرے پاکستان کا جنوبی وزیرستان ہے کیا خوبصورتی ہے
10/03/2023
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے آج پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر لاہور پولیس نے جو تشدد کیا جو ظلم اور بربریت کے انتہا کیں اسکا حساب دینا پڑے گا😢