PTI Tehsil Bannu
پاکستان تحریک انصاف تحصیل بنوں آفیشل پیج۔
24/10/2024
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈا پور کی قیادت میں نوجوانوں کیلئے روزگار اور کاروبار کے موقع کا فروغ اور عوام کیلئے بہتر معیار زندگی
خیبر پختونخوا حکومت کے چار بڑے منصوبوں کا آغاز
احساس نوجوان پروگرام | احساس ہنر پروگرام
احساس اپنا گھر سکیم | احساس روزگار (مائیکرو فنانس) اسکیم
خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد ان منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا
بنوں حقیقی ایم پی اے فارم 45 کے مطابق ملک عدنان خان بروز جمعہ 8 بجے صبح بمقام پریس کلب ، تمام اقوام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے، شکریہ
عمران خان 🥰🥰
16/07/2024
عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے غریب خاندانوں کیلئے اہم اقدام!
خیبرپختونخوا میں 1 لاکھ خاندانوں کو مفت 2 کے وی تک مکمل سولر سسٹم دیئے جائینگے. جسمیں
⭕ سولر پینلز
⭕ انورٹر
⭕ وائرنگ کا سامان
⭕ بلبس
⭕ پنکھے
شامل ہونگے. ان شاء اللہ اس منصوبے کی تفصیلات جلد شیئر کی جائینگی.
15/07/2024
فارم 47 پر بننے والی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ فاشزم/فسطائیت کی مثال ہے۔ جمہوری معاشروں میں ان فیصلوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ اس ملک میں آئین بھی ہے اورعدالتیں بھی۔ صرف آمرانہ سوچ پر یقین رکھنے والی جماعتیں ہی ایسے غاصبانہ فیصلے کرسکتی ہیں۔
13/07/2024
عدت کیس کا فیصلہ 👇👇👇
عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف الزام ثابت نہ ہوسکا اور انہوں نے کوئی خلاف شریعت کام نہیں کیا
عمران خان اور بشری بی بی کو باعزت بری کردیا گیا۔
12/07/2024
ہم سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر کے تحریک انصاف کی سیٹیں دیگر جماعتوں میں بانٹنے پر کٹھ پتلی الیکشن کمیشن کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرے۔
سپریم کورٹ نئی تاریخ رقم کر دی
تاریخی فیصلہ۔۔!
عمران خان بازی مار گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
