ISF GPGC BANNU

ISF GPGC BANNU

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF GPGC BANNU, Political Party, bannu, Bannu.

07/04/2026

‏اڈیالہ جیل کے باہر PTI کے عہداروں پر بدترین تشدد ہوا جس میں آئی ایس ایف کے صوبائی صدر مشرف آفریدی ، صوبائی جنرل سکریٹری اظہر خان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جن سے ابھی تک رابطہ نہیں ہو رہا۔۔۔

13/03/2026

Insaf Students Federation Bannu

13/03/2026

Insaf Students Federation [ISF] (Official) Insaf Students Federation Bannu

Photos from Insaf Students Federation Bannu's post 13/03/2026
05/03/2026

آئی ایس ایف گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے عہدادار شفیع اللہ خان اپنے ٹیم کے ہمرا ، پی ایس ایف بنوں نے آئی ایس ایف بنوں پر لگائے گیَے اغترضات پر جواب ۔۔۔
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بنوں
Insaf Students Federation Bannu ISF Khyber Pakhtunkhwa Insaf Students Federation [ISF] (Official)

25/02/2026

درد بھری پوسٹ 😭
میں ( چیئرمین معصوم وزیر ایڈوکیٹ )اور آئی ایس ایف کے ضلعی صدر دوست ندیم خان عمرہ کے آدائیگی کے لئے جا رہے تھے اور 4 مارچ کو فلائٹ تھا۔
لیکن آج صبح ہی ہمیں پتہ چلا کہ ہمارے نام PCL میں ہے PCL کا مطلب Passport Control List یعنی کہ ہم ملک سے باہر نہیں جاسکتے۔
ہمارے کونسے باہر ملکوں میں جزیرے ہے کہ ہم باہر چلے جائیے گے ہم میڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے ہے ہمارا جینا مرنا تو پاکستان میں ہی ہوگا۔ تکلیف صرف عمرہ کے آدائگی میں تاخیری پر ہوا کیونکہ سب کچھ تیار تھا اور صرف چار مارچ کا انتظار تھا ۔
جرم کیا ہے جرم یہ ہے کہ ہم پی ٹی آئی میں ہے۔
کم ازکم یہ تو ہمارا بنیادی خق ہے کہ ہمیں پہلے سے بتا دینا چائیے تھا تاکہ ہم بر وقت اپنے لئے عدالت سے کوئی ریلیف تو خاصل کرسکتے۔
اب ہم نے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن داخل کر دیا اور امید ہے کہ ہمیں انصاف مل جائے گا۔
اگر پکا ویزہ بھی لگ جائے اور ٹکٹ بھی کنفرم ہوجائے اور دوسری طرف ریاستی بعدماشی ہو کہ اپ نے نہیں جانا تو پھر انسان کیا کر سکتا ہے۔
پاکستان ایک جنت کا ٹکڑا ہے لیکن یہاں پر نظام ایک فرسودہ نظام ہے ۔
بہرحال میرا آللٰہ ہی بہتر جانتا ہے ان سب میں ہمارا بھلائی ہوگا۔

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بنوں

17/02/2026

Allah na kare khan sahab !😢😭😢😭😢

17/02/2026

Proud ISF South Region KP ISF Khyber Pakhtunkhwa Insaf Students Federation Bannu Insaf Students Federation [ISF] (Official)

14/02/2026

یارک انٹر چینج مکمل طور پر بند۔۔۔
آئی ایس ایف بنوں صدر ندیم خان ، جنرل سیکرٹری آصغر خان اپنے آئی ایس ایف بنوں ٹیم کے ہمرا یارک انٹر چینج پر موجود ۔۔۔
آئی ایس ایف ساتھ ریجن سابقہ صدر نزیر زمان نے ویڈیو جاری کر دیا ۔۔۔
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بنوں

14/02/2026

ISF BANNU
Insaf Students Federation Bannu
ISF Khyber Pakhtunkhwa Insaf Students Federation [ISF] (Official)

14/02/2026

Insaf Students Federation Bannu Insaf Students Federation [ISF] (Official)

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bannu
Bannu