Imran Tigers Bannu

Imran Tigers Bannu

Share

میرا نظریہ عمران خان✌️🇧🇫
میرا مفاد بہتر پاکستان🤲🇵🇰
NA-39 Bannu Imran Khan's Follower.

09/02/2024

سانحہ آٹھ فروری

بلیک ڈے😎

09/02/2024

وکیل صاحبہ، زما قیدی جانان خبر کہ
✌️
پختونخوا درباندے بیا اوکڑل ننگونہ❤️

26/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ 🥰
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

20/01/2024

مسلم لیگ ن کا
پلان A سب سے پہلے قرضہ مانگنا
پلانB قرضہ لندن بھیجنا
پلان C پورا خاندان بیمار ہو کے لندن بھاگ جانا.

16/01/2024

Khan Not Coming Slow 🔥
‏عدت میں نکاح کیس فرد جرم عائد، عمران خان کا صحت جرم سے انکار

آئی ایم ناٹ گیلٹی، عمران خان

کیا آپ کو الزامات سمجھ آگئے ہیں؟ عدالت کا استفسار

مجھے تو یہ لیگل چیزیں سمجھ نہیں آتیں، اتنی مشکل انگریزی لکھی ہے، وکیل ہی سمجھائیں گے، مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا یہ امریکیوں کی زبان میں پڑھ کر سنائی گئی ہے،میں پہلے کہہ چکا ہوں، یہ سب لندن پلان کے تحت ہے،قانونی اصطلاحات میں نہیں سمجھ سکتا، خصوصی طور پر یہ جو لندن ایگریمنٹ کے تحت ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان۔۔۔!!!

15/01/2024

I've received 5,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

15/01/2024

اہم ترین 🔥
ہم پی ٹی آئی(بنوں) کے اپنے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے پانچوں امیدواروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹھیک اسی طرح قرآن مجید پر حلف اٹھا کر وڈیوز ریکارڈ کر کے اپنے کارکنوں سے وعدہ کریں کہ 8 فروری کو اپنی نشست جیت کر ہمیں دھوکہ نہیں دینگے اور عمران خان کے بتائے ہوئے پارٹی کے علاوہ کسی دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کر کے اپنے حلقہ کے عوام اور کارکنوں کو شرمندہ و مایوس نہیں کریں گے۔
ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ کام جلد از جلد سر انجام دیا جائے تاکہ اس حوالے سے کارکنوں کی بےچینی اور مایوسی امید کی کرن بن کر سوشل میڈیا اور گراؤنڈ پر بھرپور طریقے سے الیکشن کمپین کا آغاز کیا جا سکے۔
میں اس حوالے سے پی ٹی آئی بنوں کے تمام کاکنوں سے بھی مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ یہ تحریر اور وڈیوز کاپی کر کے اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کریں تاکہ یہ ایک ٹرینڈ بن کر امیدواروں کو حلف اٹھانے پر مجبور کریں۔
عمران خان زندہ باد 🇧🇫✌️
شکریہ
2nd video in Comment.
Please Share

15/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

14/01/2024

جس طرح کے نشان مل رہے ہیں الیکشن رزلٹ کے وقت مزہ آئے گا جب اعلان ہوگا ہاتھ گاڑی نے مریم BMW کو شکست دے دی😂

13/01/2024

زرتاج گل کے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا.

13/01/2024

‏تمام امیدواران کے لیے اہم ہدایات:

اپنے “تحریک انصاف نظریاتی” کے ٹکٹ ریٹرننگ افسران کے دفتر میں جمع کروائیں اور اس کی receiving لیں

اگر کوئی آپ کا ٹکٹ جمع نہیں کرتا یا جمع کروانے میں پولیس یا RO رکاوٹ ڈالتے ہیں تو فوری طور پر:
• ڈسٹرکٹ، صوبائی اور سنٹرل الیکشن کمیشن کو شکایت email کریں
• اپنی تحریری شکایت بھی ضلعی اور صوبائی الیکشن کمشنر کو جمع کروائیں
• پولیس میں درخواست دیں
• ہائی کورٹ میں پٹیشن کریں
• سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں
• یہ تمام ثبوت اور درخواستیں پارٹی کو بھی بھیجیں.
Please Share.

13/01/2024

بریکنگ۔۔!!
بیرسٹر گوہر کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، فیملی پر تشدد، 4 ڈالے آئے تھے، کمپیوٹر اور دستاویزات لے کر چلے گئے، میرے بھیتجے کو مارا، بیٹے کو مارا، ابھی میرے پاس خبر آئی ہے، بیرسٹر گوہر نے چلتی عدالت میں چیف جسٹس کے سامنے بیان کر دیا۔
دوران سماعت فیملی پر تشدد کی خبر ملنے پر بیرسٹر گوہر ایمرجنسی میں سپریم کورٹ سے واپس روانہ ہوگئے۔۔!!

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bannu
28010