Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division

Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division

Share

Water and Sanitation Services Company (WSSC) Bannu Division, Khyber Pakhtunkhwa, Local Government Elections and Rural Development Department,

Photos from Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division's post 02/06/2026

صاف ستھرا بنوں، خوشحال بنوں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ، وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی سربراہی اور چیئرمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب سکندر حیات خان کی خصوصی ہدایات پر ڈبلیو ایس ایس سی بنوں کے اہلکار مسلم آباد گلی میں چھوٹی نالیوں کی صفائی میں مصروف ہیں تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے اور علاقے کو صاف ستھرا رکھا جا سکے۔

صاف ماحول، صحت مند معاشرہ — آئیے مل کر اپنے شہر کو صاف رکھنے میں کردار ادا کریں۔

Photos from Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division's post 02/06/2026

سرسبز بنوں، خوشحال بنوں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ، وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی سربراہی اور چیئرمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب سکندر حیات خان کی خصوصی ہدایات پر ڈبلیو ایس ایس سی بنوں کے اہلکار اللہ چوک چمن میں لگائے گئے پودوں کی کٹائی اور تراش خراش میں مصروف ہیں تاکہ پودوں کی بہتر نشوونما، خوبصورتی اور سرسبزی میں اضافہ ہو۔

صاف، سرسبز اور خوبصورت بنوں کے لیے ہماری کاوشیں جاری ہیں۔

Photos from Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division's post 02/06/2026

سرسبز بنوں، خوبصورت بنوں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ، وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی سربراہی اور چیئرمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب سکندر حیات خان کی خصوصی ہدایات پر ڈبلیو ایس ایس سی بنوں کے اہلکار اللہ چوک چمن میں لگائے گئے پودوں کو پانی دے کر ان کی نگہداشت میں مصروف ہیں۔

آئیں مل کر اپنے شہر کو سرسبز اور صاف رکھنے میں کردار ادا کریں۔

🌿💧

Photos from Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division's post 02/06/2026

صاف ستھرا بنوں، ہماری مشترکہ ذمہ داری

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ، وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی سربراہی اور چیئرمین جناب سکندر حیات خان کی خصوصی ہدایات پر ڈبلیو ایس ایس سی بنوں کے اہلکار اللہ چوک چمن کی صفائی اور خوبصورتی کے لیے سرگرم عمل ہیں۔

آئیں مل کر اپنے شہر کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنائیں۔

Photos from Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division's post 02/06/2026

صاف ستھرا بنوں مہم جاری

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ، وزیر بلدیات محترمہ مینا خان آفریدی کی قیادت اور چیئرمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب سکندر حیات خان کی خصوصی ہدایات پر ڈبلیو ایس ایس سی بنوں کے اہلکار نالیوں کی صفائی میں مصروف ہیں تاکہ نکاسیٔ آب کا نظام بہتر رہے اور شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

صاف نالیاں، بہتر نکاسیٔ آب، صاف ستھرا بنوں۔

Photos from Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division's post 02/06/2026

بنو شہر کے خوبصورت منظر

Photos from Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division's post 02/06/2026

صبحِ نو، صاف بنوں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ، وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی قیادت اور چیئرمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب سکندر حیات خان کی خصوصی ہدایات پر WSSC بنوں کے اہلکار صبح سویرے شہر کی سڑکوں اور گلیوں کی صفائی میں مصروف ہیں۔

ہماری اولین ترجیح شہریوں کو صاف، ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے۔

صاف شہر، صحت مند معاشرہ!

Photos from Water and Sanitation Services - WSSC Bannu Division's post 02/06/2026

صاف ستھرا بنوں، ہماری مشترکہ ذمہ داری

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ، وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی رہنمائی اور چیئرمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب سکندر حیات خان کی خصوصی ہدایات پر ڈبلیو ایس ایس سی بنوں کے اہلکار رات کے اوقات میں بھی سڑکوں اور گلیوں کی صفائی میں مصروفِ عمل ہیں۔

ہماری کوشش ہے کہ شہریوں کو صاف، ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جائے اور صفائی سے متعلق کسی شکایت کا موقع نہ ملے۔

صاف بنوں، سرسبز بنوں!

01/06/2026

بنوں، چیئرمین ڈبلیو ایس ایس سی سکندر حیات کی ہدایت پر بنوں میں صفائی سمیت گھر گھر سے کچرا اٹھا کر ٹھکانے لگایا جا رہا ہے تاکہ شہر کو صاف ستھرا اور خوشگوار بنایا جا سکے۔ 🧹

Dated , Mon , Jun 1, 2026

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bannu