13/09/2018
اب محترمہ کو یاد کروا دیں کہ 1990 میں بھی لوگ کہتے تھے
دنیا میں کوئی ایسا کینسر ہسپتال دکھا دو جو چندے سے بنا ہو...
Imran khan fans Insha Allah new songs or minut miunt main news dega...thanksss S
13/09/2018
اب محترمہ کو یاد کروا دیں کہ 1990 میں بھی لوگ کہتے تھے
دنیا میں کوئی ایسا کینسر ہسپتال دکھا دو جو چندے سے بنا ہو...
shair me
Q nikala muje...
plz shair
13/09/2018
faisla 22 krorh awam ne karna hai..
sub k sub shair kre
13/09/2018
jelii maulana ..
shaire kro sub k jui wol ko pata chal jaye k kham jelii maulana ni mante
2013 کے جنرل الیکشن میں اسد عمر کو ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا
اور پھر اسے ایک فیصلہ کن محاذ کے لیے ضمنی الیکشن میں اتارا گیا اور جیت تحریک انصاف کی ہوئی تھی
اس لیے ممکن ہے کہ عمران خان نے کچھ تگڑے کھلاڑی ضمنی انتخابات کے لیے بچائے ہیں!!!
تحریک انصاف کا 23 جولائی کو اسلام آباد میں تاریخی جلسے کا اعلان
09/06/2018
09/06/2018
لاہور میں ن لیگ کے بڑوں بڑوں کی عمران خان اور تحریک انصاف کی مقبولیت دیکھ کر پیر کے نیچے سے زمین نکلنے لگ پڑی، مریم اپنی پرانی عادت کے تحت حلقہ 125 سے بھاگ گئی ہیں اور ایاز صادق، علیم خان کا مقابلہ نہیں کرنا چاہتا اور سعد رفیق کی عمران خان کا سامنا کرنے سے حالت غیر ہورہی ہے۔ یہ سب اپنے لئے اب متبادل حلقے ڈھونڈ رہے ہیں۔
جاوید ہاشمی کا 156 سے شاہ محمود کا مقابلہ کرنے سے انکار
ن لیگ کا 155 اور 158 کی ٹکٹ دینے سے انکار