12/07/2024
الحمدللہ عمران خان کی بڑی جیت
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں مل گی ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
فیصلہ 5/8 کے تناسب سے سنایا گیا
insaf Youth wing Bannu
12/07/2024
الحمدللہ عمران خان کی بڑی جیت
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں مل گی ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
فیصلہ 5/8 کے تناسب سے سنایا گیا
28/05/2024
اب حکومت حیران پریشاں ہے کہ کونسا گیر لگایا جائے کہ مرشد سے صلح ہو جائے اور مان جائے کہ ہماری عزت بچ جائے
😅
24/05/2024
*CDA نے رات کی تاریکی میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر جو کاروائ کی وہ آپ نے دیکھ لی۔۔*
*یہ ہے چیئرمین CDA علی رندھاوا جو کچھ دن پہلے لگایا گیا ہے!*
* *
*بریکنگ نیوز: سی ڈی اے انتظامیہ غلط شخص کو نوٹس بھجواتی رہی، جون 2022 میں سراج علی نامی شہری کو نوٹس بھجوایا، پلاٹ جولائی 2020 میں تحریکِ انصاف کے نام منتقل ہو چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب اصلی مالک کو نوٹس ہی نہیں ملا تو آپریشن کیوں؟ کیا نوٹس بھجوانے والے سو رہے تھے؟