17/02/2025
فریق اول ۔ عظیم خان ولد فضل منان
فریق دوئم ۔ حاجی سلیم خان 2.شہباز خان 3۔ دلنواز
یہ کہ فریقین کے درمیان جائیداد کا تنازعہ چلا آرہا تھا جس کے حال کیلئے فریق اول نے جناب DPO صاحب کو درخواست دیا تھا ۔جناب DPO صاحب نے معاملہ حال کرنے کے لیے درخواست DRC ٹاؤن شپ مارک کیا ۔
آج 17.02.2025 کو چیئرمین DRC ٹاؤن شپ فاروق خان اینڈ ممبران پیر اسلم اور غفارعلی خان نے دونوں فریقین کو DRC ٹاؤن شپ طلب کرکے ان کے درمیان جائیداد کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حال کیا۔
دونوں فریقین DRC فیصلے پر خوش ہوئے اور فریقین نے جناب DPO صاحب اور چیئرمین DRC ٹاؤن شپ فاروق خان اینڈ ممبران پیر اسلم گل اور غفارعلی خان کا شکریہ ادا کیا ۔
03/02/2025
فریق اول۔ صدر نیاز ولد بہادر خان
فریق دوئم ۔ عمر سعادت ولد عمر قدت خان
فریق سوم۔ محب الللہ خان
یہ کہ فریقین کے درمیان 2010 سے پلاٹ کا تنازعہ چل رہا تھا ۔جس کے حال کیلئے فریق اول نے جناب DPO صاحب کو درخواست دیا تھا۔جناب DPO صاحب نے معاملہ حال کرنے کیلئے درخواست چیئرمین DRC ٹاؤن شپ فاروق خان کو مارک کیا ۔
آج 03.02.2025 کو چیئرمین DRC ٹاؤن شپ فاروق خان اینڈ ممبران نے تینوں فریقین کو DRC ٹاؤن شپ طلب کرکے ان کے درمیان پلاٹ کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حال کیا ۔
تینوں فریقین DRC فیصلے پر خوش ہوئے اور فریقین نے جناب DPO صاحب اور چیئرمین DRC ٹاؤن شپ فاروق خان اینڈ ممبران کا شکریہ ادا کیا ۔
31/01/2025
فریق اول۔ عبد الرزاق خان ولد عبدالمنان خان
فریق دوئم۔ سید نوید اقبال ولد شافیازعلیشاہ
فریقین کے مابین کاروباری لین دین کا تنازعہ چلا آرہا تھا ۔جس کے حال کیلئے فریق اول نے جناب DPO صاحب کو درخواست دیا تھا ۔ جناب DPO صاحب وہ درخواست فاروق خان چیئرمین DRC ٹاؤن شپ مارک کیا ۔ چیئرمین DRC فاروق خان نے دونوں فریقین کو DRC ٹاؤن شپ طلب کرکے انکے درمیان کاروباری لین دین کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حال کیا۔
دونوں فریقین DRC فیصلے پر خوش ہوئے اور فریقین نے جناب DPO صاحب اور چیئرمین DRC فاروق خان اینڈ ممبران پیر اسلم گل اور غفارعلی خان کا شکریہ ادا کیا ۔
23/12/2024
فریق اؤل حاجی نور زمان ،حافظ نصرت ۔اسلام الدین ۔صادق آمین
فریق دوئم قادر زمان خان
فریقین آپس میں چچازاد بھائی ہیں فریقین کے مابین جائیداد کا دیرینہ تنازعہ چلا آرہا تھا فریق اول نے جناب ڈی پی او صاحب بنوں کو درخواست دیا جناب ڈی پی او صاحب نے معاملہ خل کرنے کے لیے درخواست چیرمین ڈی آر سی ٹاؤن شپ مارک کیا چیرمین ڈی آر سی حاجی فاروق خان اور ممبر ملک عفار علی خان اور ممبر پیر اسلم گل خان نے معاملہ خوش اسلوبی سے خل کیا جس پر دونوں فریقین نے جناب ڈی پی او صاحب بنوں اور چیرمین ڈی آر سی اور ممبران کا شکریہ ادا کیا ۔
09/08/2024
فریق اول۔ دلبر خان
فریق دوئم۔ خضرت علی
فریقین کے درمیان 5 سال سے دوکانات کا تنازعہ چلا آرہا تھا جسکے حال کیلئے فریق اول نے جناب DPO صاحب کو درخواست دیا تھا جناب DPO صاحب نے وہ درخواست چئیرمین DRC ٹاؤن شپ فاروق خان کو مارک کیا۔
آج 09.08.2024 کو دونوں فریقین کو DRC ٹاؤن شپ طلب کرکے انکے درمیان دوکانات کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حال کیا۔
دونوں فریقین DRC فیصلے پر خوش ہوئے اور فریقین نے جناب DPO صاحب اور چئیرمین DRC فاروق خان اینڈ ممبران غفارعلی پیر اسلم گل کا شکریہ ادا کیا ۔
TOWNSHIP
11/07/2024
فریق اول۔ سفیر اللہ
فریق دوئم۔ اختر جانان
فریقین کے درمیان لین دین کا تنازعہ چلا آرہا تھا جسکے حال کیلئے فریق اول نے جناب DPO صاحب کو درخواست دیا تھا جناب DPO صاحب نے وہ درخواست چئیرمین DRC ٹاؤن شپ فاروق خان کو مارک کیا۔
آج 11.07.2024 کو دونوں فریقین کو چئیرمین فاروق خان نے DRC ٹاؤن شپ طلب کرکے انکے درمیان لین دین کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حال کیا۔
دونوں فریقین DRC فیصلے پر خوش ہوئے اور فریقین نے جناب DPO صاحب اور چئیرمین DRC ٹاؤن شپ فاروق خان کا شکریہ ادا کیا ۔
08/07/2024
فریق اول۔ غلام عباس ۔
فریق دوئم۔ 1۔دلنواز ۔ 2۔ اشرف 3۔ محمد ولی ۔
فریقین کے درمیان لین دین کا تنازعہ چلا آرہا تھا جسکے حال کیلئے فریق اول نے DPO صاحب کو درخواست دیا تھا جناب DPO صاحب نے وہ درخواست چئیرمین DRC ٹاؤن شپ فاروق خان کو مارک کیا۔
آج 08.07.2024 کو دونوں فریقین کو DRC چیئرمین فاروق خان نے DRC ٹاؤن شپ طلب کرکے انکے درمیان لین دین کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حال کیا
دونوں فریقین DRC فیصلے پر خوش ہوئے اور فریقین نے جناب DPO صاحب اور چئیرمین DRC فاروق خان اینڈ ممبران کا شکریہ ادا کیا۔