Syed Qaiser Abbas

Syed Qaiser Abbas

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Qaiser Abbas, Political Party, bannu, Bannu.

پیر سید قیصر عباس شاہ سابقہ سینیٹر اور میمبر نیشنل اسمبلی پیر سید عبّاس شاہ کے بیٹے ہیں اور ضلع سے بنوں تعلق رکھتے ہیں۔ ڈائریکٹر اریگیشن، (KPK) کے وعہدے سے اصولوی طور پر مستعفی ہوے پیرقیصرعباس شاہ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ سے اصولی بنیادوں پر بطور ڈائریکٹر، خیبر پختون خوا مستعفی ہوے اور اپنے والد کے مشن اور اصولوں کو آگے لے جاتے ہوے عوام کی خدمت اور وسائل اور دیگر سماجی مسائل پر شعور بیدار کرنے کی خاطر ب

20/03/2026


#2026

19/01/2026

سینٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کے ساتھ بنوں کے سابق امیدوار قومی اسمبلی پیر سید قیصر عباس شاہ کی ملاقات ، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ،


06/01/2026

بنوں بچاؤ تحریک کے بانی وسابقہ امیدوار قومی اسمبلی پیر سید قیصر عباس شاہ نے سابق تحصیل ناظم ڈومیل اور پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما فدامحمد خان پر ب۔م حملے کی مذ
مت کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ فدامحمد خان ایک قومی اور سیاسی رہنما ہے رہنماؤ۔ پر حملے قابل مذمت ہے اور ہم فڈامحمد خان کی صحت کیلئے دعاگو ہیں

21/12/2025

کردار کی طاقت شور نہیں مچاتی، مگر اثر گہرا چھوڑ جاتی ہے

07/12/2025
Photos from Syed Qaiser Abbas's post 05/10/2025

بنوں پریس کلب میں بنوں قومی جرگہ مشران کا جرگہ جاری ، بنوں میں جاری امن و امان کی صورتحال اور اغوائیگی کی وارداتوں کے سلسلے میں میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا

Photos from Syed Qaiser Abbas's post 23/09/2025

۔ بچاؤتحریک کے بانی پیر سید قیصر عباس شاہ کی سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کے ساتھ ملاقات،
ملاقات میں بنوں کے پانی سمیت بنوں کے عوام کو درپیش اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا

Photos from Syed Qaiser Abbas's post 17/09/2025

بنوں کے بڑے اہم مشن پر روانہ
بنوں کے بڑوں کا پیر صاحب کے ڈیرے پر اہم بیٹھک

Photos from Syed Qaiser Abbas's post 17/09/2025

بنوں بچاؤتحریک کے سربراہ پیر سید قیصر عباس شاہ نے کہا ہے کہ پیسکوکے صوبائی چیف اختر حمید خان نے بنوں سے ا۔غ۔وا ہونے والے پانچ ملازمین کی بازیابی کے سلسلے میں بنوں آکر اعلیٰ حکام کے ساتھ اہلکاروں کی بازیابی کیلئے ملاقاتوں کے علاوہ انکے خاندان کے افراد سے گھر گھر جاکر تسلی دی اور انہیں باور کرایا کہ محکمہ انکے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی پیسکوچیف نے ایک عمدہ مثال قائم کی ہے اسی طرح اگر ہر محکمہ اپنے ملازمین اور اہلکاروں کیلئے سٹینڈ لے گا توعوام،مشرا ن ،تاجروں،سیاسی وسماجی شخصیات اور یونین مشران کو احتجاج اور اداروں پرتنقید کا موقع نہیں ملے گااور تمام مسائل بھی آسانی سے حل ہوں گے،انہوں نے کہا ہے کہ ان بر وقت اقدامات جیسے کہ چیف پیسکو نے اٹھایا اگر باقی صوبائی محکمے بھی اٹھائیں اور اپنے ملازمین کی بر وقت داد رسی کریں تو جو انتشار کی فضا قائم ہے اس میں بہت حد تک کمی آ سکتی ہے اور ساتھ ہی عوام کا اعتماد بھی بحال ہو گا ہم چیف پیسکو کی مشکور ہیں اور گزارش کرتے ہیں کہ صوبائی محکمے بھی آئندہ ایسے ہی اقدامات اٹھائیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Bannu
Bannu