12/05/2023
Mohabat Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohabat Khan, Public & Government Service, pakistan kpk Bannu, Bannu.
12/05/2023
السلام علیکم! ہم KPK وزیر اعلی محمود خان کو درخواست کرتے ہیں کہ ضلع بنوں شمشی خیل(کوٹکہ پیر ولی شاہ) میں بوائز پرائمری سکول کی سختی سے نوٹس لی جائے ٹیچر سٹاف کی لا پرواہی کی وجہ سے بچے روز بروز ڈاون ھو رہے ہیں ہم سارے تعلیمی ادارے کو آگاہ کرتے ہیں کہ آپ لوگ خود ایک بار لازم اس سٹاف کا جائزہ لیں تاکہ یقین ہو جائے۔ اگر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا تو ہم عمران خان کو آگاہ کرتے ہیں کہ انصاف کےنام پر پاکستان کی بے عزتی نہ کریں۔شکریہ
اسلام علیکم پاکستانومیں مولانا فضل رحمن سے ایک سوال پوچھتا ہو نمبر1 اسرایل اچھا ہے کا زرداری اور نواز شریف اپ کی تار منا فق حضرت عمررضی الل ہو نے اسرایل کے تارف میں فیصل کیا نمر2 مولانا صاحب اپ مولاناطارق جمیل کے ساتھ تبلیع میں جاو نمبر3 مولانا فضل صاحب مسجد چاہیے تو مسجد ہے ںمبر4 بلاول کو بھٹو کی ترجی مات دے زمین میں جو لگاے او اوگے گا۔۔،۔
Hamara Yahi request HD Fauji Adaalat dus saal ke liye Phir Bhi Adaalat bana rahe Hukumat kohi chahiye Jo Fauji Fauji Kanoon banaya hai
میری طرف سے تمام پاکستانی قوم کو سلام!السلام علیکم! میری عمران خان سے یہ درخواست ہے کہ آپکو جاوید ہاشمی کو دوبارہ راضی کرنا چاہیے کیونکہ جاوید ہشامی نے شروع شروع میں بہت قربانیاں دی ہیں۔عمران خان اور جاوید ہاشمی کے درمیان یہ دراڑ !ن لیگیوں !کی وجہ سے پڑی ہے۔لہذا جاوید ہاشمی کو منانا چاہیے
25/10/2017
Waqas khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pakistan Kpk Bannu
Bannu
19901990
