28/08/2025
بابائے بجلی ملک راحت خان کا جمیرا ہاؤسنگ سوسائٹی بنوں کا خصوصی دورہ، انجینئر ملک احسان خان بھی ہمراہ
🌟 جمیرا ہاؤسنگ سوسائٹی بنوں 🌟
📍 مین ڈی آئی خان روڈ، سرائے نورنگ، بنوں
الحمدللہ! جمیرا ہاؤسنگ سوسائٹی بنوں میں ترقی کا نیا باب رقم کیا جا رہا ہے۔ بنوں کی خوبصورت اور پرکشش لوکیشن پر رہائشی اور کمرشل پلاٹس نہایت مناسب قیمت اور آسان اقساط پر دستیاب ہیں۔
✨ خصوصیات:
🔹 علیحدہ اور مکمل بجلی کا نظام
🔹 جدید سکولز و کالجز کی سہولت
🔹 کشادہ پارکس، قبرستان اور کمرشل ایریا
🔹 60 فٹ چوڑی سڑکیں اور 30 فٹ کی گلیاں
📏 پلاٹس سائز:
5 مرلہ | 7 مرلہ | 10 مرلہ | 1 کنال
💰 فی مرلہ صرف 3 لاکھ روپے
📌 کل دورہ:
سوسائٹی کے سہولیات اور معیار کا جائزہ لینے کے لیے بابائے بجلی ملک راحت خان ایڈوکیٹ نے خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر جمیرا ہاؤسنگ سوسائٹی کے اونر انجینئر ملک احسان خان بھی ہمراہ تھے اور انہوں نے بنوں کے عوام کو ایک جدید اور معیاری رہائشی سہولت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
📞 رابطہ برائے خرید و فروخت:
👤 ملک احسان خان (اونر، جمیرا ہاؤسنگ سوسائٹی)
📲 0334-2222220
📲 0333-9158152

30/03/2025
14/03/2025
12/03/2025