24/08/2024
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل بنوں تیمور قریشی نے یونین کونسل سیلمہ سکندر خیل انصاف یوتھ ونگ کیبنٹ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔
Officialy Represent Insaf Yoth Wing Tehsil Bannu
24/08/2024
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل بنوں تیمور قریشی نے یونین کونسل سیلمہ سکندر خیل انصاف یوتھ ونگ کیبنٹ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔
24/08/2024
آج مورخہ 24 اگست 2024 کو انصاف یوتھ ونگ تحصیل بنوں کیبنٹ کا پہلا تعارفی میٹنگ منعقد ہوا ۔جس کی سربراہی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ڈاکٹر تیمور قریشی نے کی ۔اس میٹنگ میں ضلعی جنرل سیکرٹری پیر حسن علی شاہ اور ایکٹنگ صدر جان شیر خان نے بھی شرکت کی ۔اس کے علاوہ کیبنٹ ممبرز میں شعیب خان، مہتاب خان،شاہ فیاز زرگر،شعیب خان میراخیل،امجد علی شاہ اور اتیق خان نے شرکت کی۔
تحصیل کیبنٹ نے اج سے اس بات کا اعادہ کیا کہ عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائے گے۔
عون علی کھوسہ کا رہائی کے بعد زبردست خاموش پیغام۔۔۔🔥
وڑ گیا خوف۔۔۔!!!