PTI District Bannu

PTI District Bannu

Share

Imran khan zindabad

18/09/2025

‏خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
‎ ُور

Photos from PTI District Bannu's post 31/08/2025

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی پی ٹی ائ صوبائ حکومت خیبر پختون خواہ نے اپنے اراکین صوبائ اسمبلی اور امیدواران صوبائ اسمبلی کیلئے ٹرانسفرمر ریپئر و مینٹینینس کیلئے فنڈ جاری کئے جسمیں ضلع بنوں کے لئے اس سال بھی 40 میلین روپے جاری کئے ہیں اور ھر صوبائ خلقے کیلئے 10میلین روپے دئے ھے ۔ اب معلوم ھوگا کہ عوام کو ریلیف دیا جائے گا یا کھلاڑی اپنے جیبوں کو ریلیف دینگے۔ ۔۔۔بس قوم کو خبر ھو ۔۔۔حقیقت جان کر جیو ۔۔۔نوٹ باقی جو ترقیاتی فنڈز کے مد میں رقم اتی ھے وہ سینکڑوں میلن پر مشتمل ھوتی ھے ۔

17/01/2025

عسکری ٹاؤٹ نے عدالتی فیصلہ سنائے جانے کے صرف 11 منٹ بعد ہی تفصیلی فیصلہ بھی پوسٹ کر دیا، ڈفرز نے ڈفرز ہی بھرتی کیے ہوئے ہیں۔

17/01/2025

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سیرت النبی ﷺ پڑھانے کے جرم میں 14 اور 7 سال کی سزا سنا دی۔

12/01/2025

*_🚨‏عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے آج عمران خان سے NRO کی بھیک مانگ رہے ہیں اور safe exist کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں_*لیکن عمران خان کا ایک ہی جواب Absolutely Not_*💪

12/01/2025

*_چھٹی کا دن ہے لیکن اڈیالہ جیل کے دروازے کھل گئے تمام اراکین اسمبلی آسلام آباد کے لئے روانہ اڈیالہ میں ایک اہم بیٹھک لگنے جا رہی ہے۔ـ_*🔥💪🏻
*_‏آج مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات ہو گی۔_*
*_وقت : 2:30PM_*

12/01/2025

*_‏190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو سزا ہو گی یا بری ؟کیس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں فیصلہ سنائیں گے...!!!_*

05/10/2024

اسلام آباد ڈی چوک کے قریب 93 گھر اور دکان والوں نے وائی فائی Wi-fi کا پاسورڈ Ik804 رکھا ہے۔ جو بھی وہاں پر موجود ہے۔ کونیکٹ کرلو اور حکومتی فسطائیت دنیا کو دیکھائیں

05/10/2024
23/09/2024

*_‏سُپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس، جسٹس منصور علی شاہ کا ترمیمی آرڈیننس پر شدید تحفظات کا اظہار، اجلاس میں عدم شرکت، چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین کی شرکت،اجلاس کے ایجنڈے میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنا شامل ہے،آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا تھا جس کے مطابق پارٹی پالیسی کے خلاف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، وہ نااہل بھی ہوجائے گا۔۔۔۔!!!_*

22/09/2024

ڈسٹرکٹ بنوں کے تمام ورکرز تمام ونگز کا لاہور جلسے میں شرکت کرنے پر دل سے شکریہ ❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bannu
Bannu
28150