آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad

آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad

Share

All Bannu Qaumi Ittehad

Photos from ‎آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad ‎'s post 22/01/2025

ہیرو آف بنوں چیئرمین بھرت قومی اتحاد فرحت اللہ خان
آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad کا بنیاد رکھا اور آج ممش خیل قوم نے ساتھ دینا کا مکمل حمایت کی۔۔۔

20/01/2025

ویڈیو شیئر کریں۔
آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری

19/01/2025

آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad کے معزز نوجوانوں،
الحمدللہ، ہماری قیادت نوجوانوں کے ہاتھوں میں آ گئی ہے، اور یہ ہمارے لیے ایک نئی امید کی کرن ہے۔ انشاءاللہ ہم بنوں کے تمام علاقائی اتحادوں کے ساتھ جلد ملاقات کریں گے تاکہ اتحاد و اتفاق کے ذریعے ایک مضبوط اور نمایاں پلیٹ فارم تشکیل دے سکیں۔

یہ نوجوانوں کا اتحاد اور ہم آہنگی اہلِ پلو کی سطح پر نہ صرف ہماری آواز کو مضبوط کرے گا بلکہ ترقی و کامیابی کے نئے دروازے بھی کھولے گا۔
آئیے! مل کر ایک روشن اور متحد مستقبل کی تعمیر کریں۔

آل بنوں قومی اتحاد - آپ کی آواز، آپ کا مستقبل ۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bannu