01/09/2022
Applications are invited for 8th class admission (46th entry) Cadet College Razmak, NWTD
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Edwards Model School Domel, Public School, Domel bannu, Bannu.
01/09/2022
Applications are invited for 8th class admission (46th entry) Cadet College Razmak, NWTD
30/08/2022
محترم والدین!
ایڈورڈز ماڈل سکول ، ایک ایسا منفرد ادارہ جسکی پہچان ہی کوالٹی ایجوکیشن اور بہترین تعلیمی ماحول ہے۔
ہم اپکے بچے کی روشن مستقبل اور معیاری تعلیم کیلئے بہترین چوائس ہے۔
ایڈورڈز ماڈل سکول ڈومیل میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔،
18/08/2022
بہترین منیجمنٹ کے بہترین فیصلے
آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کےلیے ہر وقت کوشاں ۔
ایڈورڈز ماڈل سکول ڈومیل کا شاندار رزلٹ منیجینگ سٹاف کے منیجمنٹ اور ٹیچنگ سٹاف کے قابلیت اور محنت کی بدولت
ہم اپنے تمام طلباء اور والدین کو بہترین نتائج پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
Special thanks to all staff members and principal of the Edwardes Model school Domel
ایڈورڈین ایک بار پھر چھا گیے۔بڑھنا ہے۔تو پڑھنا ہے۔
جماعت دہم کے ٹاپ طلباء۔
Roll no.207942 Shahzeb niaz.. 1063
Roll no 207935. M.Asim. 1036
Roll no207955 Zafran. 1007
Roll no 207957. Aqib Niaz. 1019
Roll no.207967. Zabih. 1006
Roll207961 no. Safid. 1016
جماعت نہم کے ٹاپ طلباء.
Roll no.908627 farid. 500
Roll no.908621 Abid 488
Roll no.908628 Anfal. 476
Roll no.908632 Zaohaib. 458
شاہ زیب رولنمبر207963 نے ایڈورڈز ماڈل سکول ڈومیل جماعتِ دھم میں 1100/1063 نمبر حاصل کئے
فرید اللہ رولنمبر 908627 نے ایڈورڈز ماڈل سکول ڈومیل جماعتِ نہم میں 550/500 نمبر حاصل کئے
ایڈورڈین اپنا بورڈ رزلٹ سکول میں چیک کر سکتے ہیں
تعطیلات_منسوخی_کا_فیصلہ
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ محکمہ موسمیات کے رپورٹ کے باعث واپس لے لیا۔۔ تمام سکولز 15 اگست 2022ء سے اوپن ہونگے۔ نوٹیفکیشن
محترم اساتذہ اور طلباء کرام!
کل سے باقاعدہ کلاسسز کا آغاز کیاجائے گا۔ سب بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
سکول ٹائم: 7:00am
BISE Bannu SSC Result 2022 (9TH & 10TH) will be announced on 16th August.
In Sha Allah