بنوں:
مورخہ: 07 اپریل 2026
انجنئیر نسیم جاوید ، ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچرل انجنئیرنگ خیبرپختونخوا پشاور کی زیرنگرانی انجینئر سجاد اللّٰہ، ایگریکلچرل انجنئیر بنوں نے اپنے اسٹاف کے ساتھ ملکر عزت مآب چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ اور سیکرٹری زراعت خیبر پختونخواہ کی ہدایات پر شجرکاری مہم کا آغاز کیا 🌱
آئیں مل کر سرسبز و شاداب خیبر پختونخواہ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
Agricultural Engineering Khyber Pakhtunkhwa Bannu
Reclamation and development of culturable waste Land by Bulldozers &
Installation of Tube wells/Solar Tube wells in District Bannu,Karak & Lakki Marwat..
08/04/2026
بنوں:
مورخہ: 07 اپریل 2026
انجنئیر نسیم جاوید ، ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچرل انجنئیرنگ خیبرپختونخوا پشاور کی زیرنگرانی انجینئر سجاد اللّٰہ، ایگریکلچرل انجنئیر بنوں نے اپنے اسٹاف کے ساتھ ملکر عزت مآب چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ اور سیکرٹری زراعت خیبر پختونخواہ کی ہدایات پر شجرکاری مہم کا آغاز کیا 🌱
آئیں مل کر سرسبز و شاداب خیبر پختونخواہ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
12/08/2025
وزیراعلی خیبر پختونخواہ، صوبای وزیر زراعت اور ڈائریکٹر جنرل زرعی انجینیرنگ خیبر پختونخواہ کی ہدایات پر دفتر زرعی انجینیئرنگ بنوں میں مارکہ حق اور جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں
ملک بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔ اس سلسلے سیکریٹری زراعت اور ڈائریکٹر جنرل زرعی انجیرنگ خیبر پختونخواہ پشاور کی ہدایت پر دفتر زرعی انجینئرنگ بنوں میں بھی تقریب کا انعقاد کیا
تفصلات کیلئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
Upon directions of worthy Secretary Agriculture and Director General Agriculture Engineering Khyber Pakhtunkhwa Peshawar, A short ceremony was arranged at Office of The Agricultural Engineer Bannu to show slidarity with Kashimir on 5th of August 2025 as Yom-E-Istehsal is being observed today across the country
3rd Project implementation committee (PIC-II) Meeting held on 19-12-2024 under the direction of Worthy Secretary Agriculture KP in the committee room of Directorate General Agricultural Engineering Tarnab Peshawar in the Chairmanship of Engr. Nasim Javed, Director General Agricultural Engineering to discuss the progress and issues of the project (Water Conservation in barani areas of Khyber Pakhtukhwakha) activities.
07/04/2024
دفتر زرعی انجینیر بنوں کسان بھائیوں کو مشینری فراہم کر رہا ہے۔ مندرجہ ذیل میں سے سے کوئ بھی چار مشینیں پسند کریں، دفتر ہذٰہ میں دستیاب درخواست فارم پر کریں۔
مزید معلومات کیلیے دفتر تشریف لائیں
دفتر کا پتہ:
نزد نیو اڈہ بنوں، کوہاٹ چونگی۔
🗺️
https://maps.app.goo.gl/c2zgc7TPwUoDDMwx5
XJV8+JCX, Bannu, Khyber Pakhtunkhwa
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Bannu
28100
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:30 |
| Tuesday | 08:00 - 16:30 |
| Wednesday | 08:00 - 16:30 |
| Thursday | 08:00 - 16:30 |
| Friday | 08:00 - 16:30 |
