JUI Tehsil Bannu Official

JUI Tehsil Bannu Official

Share

political party

02/04/2026

جمہوریت کو کفر کہنے والوں کو مولانا فضل الرحمن صاحب کا پیغام

02/04/2026

تشہیری مہم بسلسلہ

02/01/2026

🛑*خوفزدہ حکمرانوں کو انتباہ !*

اطلاعات کے مطابق جعلی وفاقی حکومت بلدیاتی انتخاب میں شکست کے خوف سے اسلام آباد میں 15،جنوری 2026 کو ہونے والے بلدیاتی انتخاب آرڈینینس کے ذریعہ ملتوی کررہی ہے۔

عوامی مقبولیت کی دعویدار حکومت عوام کے ووٹ سے خوفزدہ ہے، اگر حکمران اتحاد کو اپنے پر اعتماد ہے تو میدان میں ووٹ کے ذریعہ مقابلہ کرے۔ کب تک جعل سازی کے ذریعہ عوامی حقوق کو غضب کیا جاتا رہےگا۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جمعیت علماءاسلام اور دیگر اپوزیشن پارٹیز الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں، ہمیں الیکشن کا التوا قبول نہیں۔

اس سلسلہ میں دیگر اپوزیشن پارٹیوں سے رابطہ میں ہیں، جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ ذمہ داران اور کارکنان بھرپور تیاری جاری رکھیں۔

مفتی محمد اویس عزیز
امیر جمعیت علماء اسلام، اسلام آباد

22/12/2025
18/11/2025
15/11/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bannu City
Bannu
092