سنٹرل جیل بنوں

سنٹرل جیل بنوں

Share

Custody, Care, Control and Correction

Photos from Prisons Staff Training Academy, Haripur's post 04/07/2026
Photos from ‎سنٹرل جیل بنوں ‎'s post 26/06/2026

محکمہ جیل خانہ جات خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل آف پریزنز، جناب ریحان خٹک صاحب کی خصوصی ہدایات اور شفافیت کی پالیسی کے تحت، سنٹرل جیل بنوں میں قیدیوں اور حوالاتیوں کے درمیان کھجوروں کی تقسیم کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ کھجوریں پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کی جانب سے اسیران کی فلاح و بہبود کے لیے عطیہ کی گئی تھیں۔

24/06/2026

𝙍𝙚𝙨𝙥𝙚𝙘𝙩𝙚𝙙 𝙈𝙧. 𝙍𝙚𝙝𝙖𝙣 𝙂𝙪𝙡 𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠, 𝙄𝙣𝙨𝙥𝙚𝙘𝙩𝙤𝙧 𝙂𝙚𝙣𝙚𝙧𝙖𝙡 𝙤𝙛 𝙋𝙧𝙞𝙨𝙤𝙣𝙨, 𝙆𝙝𝙮𝙗𝙚𝙧 𝙋𝙖𝙠𝙝𝙩𝙪𝙣𝙠𝙝𝙬𝙖.

07/05/2026

آج بروز جمعرات، مورخہ 07/05/2026
سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل بنوں، جناب ریاض مہمند صاحب نے جیل کے پریڈ کا انعقاد کیا۔
» انہوں نے جیل کے تمام احاطوں، بشمول جوائنیل سیکشن، ہسپتال، قصوری چکیاں اور ڈی ار سی کا تفصیلی دورہ کیا۔
» قیدیوں اور حوالاتیوں سے روبرو ملاقات کرکے ان کے مسائل اور شکایات دریافت کیں، اور یقین دہانی کرائی کہ جیل میں پیش آنے والے تمام قانونی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر فوری حل کیا جائے گا۔
» سپرنٹنڈنٹ جیل نے قیدیوں اور حولاتیوں کے مسائل سنے، اس دوران بعض قیدیوں نے سرکاری وکلاء کی فراہمی کے لیے درخواستیں پیش کیں، جن پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے فوری طور پر متعلقہ عدالت کو درخواستیں ارسال کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
» آخر میں سپرنٹنڈنٹ صاحب نے کہا کہ قیدیوں کی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور قانون کے بلا امتیاز نفاذ کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

Photos from ‎سنٹرل جیل بنوں ‎'s post 07/05/2026

آج بروز جمعرات، مورخہ 07/05/2026
سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل بنوں، جناب ریاض مہمند صاحب نے جیل کے پریڈ کا انعقاد کیا۔
» انہوں نے جیل کے تمام احاطوں، بشمول جوینائل سیکشن، ہسپتال، قصوری چکیاں اور ڈی ار سی کا تفصیلی دورہ کیا۔
» قیدیوں اور حوالاتیوں سے روبرو ملاقات کرکے ان کے مسائل اور شکایات دریافت کیں، اور یقین دہانی کرائی کہ جیل میں پیش آنے والے تمام قانونی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر فوری حل کیا جائے گا۔
» سپرنٹنڈنٹ جیل نے قیدیوں اور حولاتیوں کے مسائل سنے، اس دوران بعض قیدیوں نے سرکاری وکلاء کی فراہمی کے لیے درخواستیں پیش کیں، جن پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے فوری طور پر متعلقہ عدالت کو درخواستیں ارسال کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
» آخر میں سپرنٹنڈنٹ صاحب نے کہا کہ قیدیوں کی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور قانون کے بلا امتیاز نفاذ کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

23/04/2026

سنٹرل جیل بنوں میں قائم ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر میں جووئنایل سیکنڈ بیچ کی تنظیمِ نو اور بحالی کا پروگرام کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
» ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر میں جوئنیل سیکشن کے منشیات کے انڈر (18) کے بچوں کو روزانہ مختلف سرگرمیاں کرائی جاتی ہیں۔
» صبح سویرے ڈرل انسٹرکٹر محمد شہزاد اس پر جسمانی ورزش، پی ٹی اور ڈرل کروائی جاتی ہے، جس سے منشیات کے عادی کمسن بچوں میں نظم و ضبط، توانائی اور مثبت سوچ پیدا ہوتی ہے۔
» ان میں کھیلوں کے مقابلے کروائے جاتے ہیں، یعنی تفریحی مواقع بھی فراہم کیے جاتے ہیں اور نشے سے نجات کے لیے خصوصی طور پر ماہر نفسیات کے ڈاکٹر اور تربیت یافتہ اساتذہ کی رہنمائی اور آگاہی کلاسز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جن میں نشے کے نقصانات اور صحت مند زندگی کے اصولوں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
» ہنر مند بنانے کے لیے سلائی مشین پر عملی تربیت دی جاتی ہے، جہاں وہ کپڑوں کی سلائی کے مکمل طریقے سیکھ کر ایک باعزت روزگار کے قابل بنائے جاتے ہیں۔
» فارغ اوقات میں ذہنی سکون اور تفریح کے لیے لڈو اور کیروم بورڈ جیسے کھیل کھیلے جاتے ہیں، جن سے ان کی ذہنی صبر اور توجہ کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
» یہ تمام سرگرمیاں اس سنٹر کے اس عزم کی عکاس ہیں کہ یہاں آنے والا ہر فرد اپنے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ایک نئی، مثبت اور باوقار زندگی کی طرف قدم بڑھائے۔

27/02/2026

**سنٹرل جیل بنوں میں قائم ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر**
سنٹرل جیل بنوں کے ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔
روزانہ صبح جسمانی ورزش، پی ٹی اور ڈرل کے ذریعے نظم و ضبط اور مثبت سوچ کو فروغ دیا جاتا ہے، جبکہ والی بال اور بیڈمنٹن جیسے کھیل صحت مند تفریح فراہم کرتے ہیں۔ نشے سے نجات کے لیے آگاہی کلاسز اور ماہر اساتذہ کی رہنمائی دی جاتی ہے۔ مزید برآں سلائی کی عملی تربیت دے کر افراد کو باعزت روزگار کے قابل بنایا جا رہا ہے۔
یہ تمام سرگرمیاں اس عزم کی عکاس ہیں کہ ہر فرد کو نئی، مثبت اور باوقار زندگی کی طرف واپس لایا جائے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bannu Township
Bannu
0928