کشمیر بنے گا پاکستان
Friends of Bannu
political organization
حافظ نعیم الرحمن صاحب ❤️❤️❤️
13/04/2025
غوریوالہ سے اغ،واء کئے گئے دو سرکاری ملازمین کی بازیابی کے لیے بلائے گئے احتجاجی جلسہ سے سفیر امن امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومتی اداروں کو فقط سوموار تک کا وقت دیتے ہیں۔ دونوں نوجوان بازیاب نہ ہوئے تو ڈی آئی خان روڈ، سی پیک چوک پر دھرنا دیں گے۔
Mines & Mineral act 2025
نامنظور ، نامنظور
عمران خان کی رہائی سے پہلے بھی نا منظور
رہائی کے بعد بھی نامنظور ، نامنظور
جمعہ خطبہ: امریکی سفیر واپس بھیج دیں۔ عاصم منیر عسکری اقدام اٹھائے!
🔥🔥🔥 *خیبرپختونخوا کے چھ ہزار ارب ڈالرز مالیت کے معدنیات پر قبضہ ہونے سے بچھائیں*
*آواز اٹھائیں اپنا خزانہ بچائیں*
تباہ شدہ یوکرائن اپنی معدنیات امریکہ کو دینے سے انکاری ہے
اور پاکستانی ذاتی مفاد کیلئے ملکی معدنیات امریکہ کے حوالے کرنے جارہے ہیں
افسوس
آج عمران خان اگر جیل سے باہر ہوتے تو اس راءیل صفحہ ہستی سے کب کا مٹ چکا ہوتا۔
💔
صوبائی اسمبلی میں مجوزہ کے پی منرل اینڈ مائنز ایکٹ ہر لحاظ سے پشتون دشمنی پر مبنی ہے۔
بنوں میں انٹرنیٹ بندش کا اثر صرف اتنا ہوا کہ اب ہر بندہ VPN کے نام سے واقف ہو چکا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Bannu
25000
