There is no power on earth that can undo Pakistan
Zaid Hamid
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaid Hamid, Armed forces, Kakki bannu, Bannu.
رہائی کا آخری طریقہ اب یہ ہی بچا کہ اڈیالہ جیل پر کلاؤڈ برسٹ ہو اور مرشد گٹر لائن کے ذریعے بہہ نکلیں ۔۔😅😂
03/08/2025
ایک ہزار خارجی پاک فوج کے گھیرے میں!
باجوڑ میں افغانستان کی طرف سے سرحد بند ہونے پر کم از کم 1 ہزار خارجی پاک فوج کے گھیرے میں ہیں، علاقہ خالی کروا لیا گیا ہے اور اگر آپریشن شروع ہوا تو ان تمام کی ہلاکت یقینی ہے۔ مقامی جرگہ جس کو پی ٹی ائی لیڈ کر رہی ہے کوشش میں ہے کہ کسی طرح آپریشن روکا جائے اور ان خارجیوں کو افغانستان واپس جانے کا محفوظ راستہ دیا جائے۔
پاک فوج چاہتی ہے کہ یہ تمام یا سرنڈر کریں اور عدالتوں کا سامنا کریں یا ہم سے جنگ کریں تاکہ انکی خارجیت نکالی جاسکے۔ شائد اسی لیے عمران خان جیل میں اتنا بےچین ہے اور پیغام بھیجا ہے کہ اگر یہ آپریشن ہوا تو گنڈاپور استعفی دے دے۔
یہاں یوتھیوں سے بھی سوال ہے کہ اگر باجوڑ میں دہشتگرد موجود نہیں ہیں تو ان کا جرگہ مزاکرات کن سے کر رہا ہے اور کن کو افغانستان واپس جانے کا محفوظ راستہ دینا چاہتا ہے تاکہ تیار ہوکر دوبارہ آسکیں؟
14/07/2025
ناکہ بندی سرکار پڑے ہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ☠️🗡️
عاصم منیر کو صدر بننے کی خواہش نہیں جبکہ
آصف زرداری اس کا اہل نہیں۔ چنانچہ اب صدر ہماری مرضی سے ہوگا اور فیلڈ مارشل ہوگا۔
کمانڈر بھٹی
بنوں
کلیئرنس آپریشن ختم
تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ☠️🗡️
جنوبی وازیرستان جنڈولہ سے کچھ خبریں آرہی ہے تصدیق ابھی باقی ہے!!
اللہ سے دعا ہے کہ واقعی ایسا ہی ہوں
مارخور میشن میں کامیاب ہوں🇵🇰⚔️🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bannu
