ضروری اطلاع۔
04 دسمبر سے 05 دسمبر کے دوران خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا امکان ہے۔
سیاح اور مسافروں سے التماس کی جاتی ہے کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ کسی بھی قسم کی ہنگامی حالات میں خیبرپختونخوا سیاحتی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔
Village Council Chohan
Government
27/11/2025
معذور افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں
25/10/2025
پاک فوج کی موبائل بھرتی ٹیم کا بٹگرام میں قیام
پاک فوج کی موبائل بھرتی ٹیم 29 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ ڈگری کالج بٹگرام میں صرف ایک دن کے لیے بھرتی کیمپ لگائے گی۔
علاقے کے تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ وہ اس سنہری موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور بھرتی کی کارروائی میں شرکت کریں۔
عوام الناس سے بھی اپیل ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ آگاہی کے لیے مقامی سطح پر اعلانات یقینی بنائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان اس موقع سے مستفید ہوسکیں۔
08/10/2025
سیکرٹری ویلج کونسل چوہان' ڈیڈل( سہیل خان ) کا اپنے چچازاد بھائی کے ہمراہ ڈیڈل آمد!
عرفان مغلوب کو عمرے کی ادائیگی پر مبارک باد پیش کی اور وطن واپسی پر خوش آمدید کہا۔
07/10/2025
06/09/2025
نگاہِ عشق و مستی ميں وہی اوّل ، وہی آخر
وہی قُرآں ، وہی فُرقاں ، وہی يٰسيں ، وہی طٰہٰ
01/09/2025
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا تمام اضلاع کے تعلیمی آفیسرز کو اپنے زیر انتظام سکولز کے مارننگ اسمبلی کے وقت وزٹ کرنے کی ہدایات۔
01/09/2025
18/08/2025
حالیہ بارشوں کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر ابتدائی طور پر کل ایک دن کیلئے تمام سکول بند
ڈپٹی کمشنر بٹگرام
بریکنگ نیوز
17 اگست 2025 کی رات اسلام آباد موسم ابر آلود آج رات یا صبح سویرے اور کل دن دوپہر سے شام کے دوران راولپنڈی اسلام آباد جڑواں شہروں سمیت دیگر خطہ پوٹھوہار ہزارہ ڈویژن کشمیر خیر پختون خواہ پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار طوفانی بارش شدید ترین گرج چمک کا طاقتور طوفان متوقع بادل پھٹنے کی صورت میں سیلابی ریلے تشکیل پا سکتے ہیں اللہ پاک اپنی رحمت کے سائے میں بارشیں عطاء فرمائے
آمین ثم آمین 🌧☔🤲
ریڈ الرٹ ضلعی انتظامیہ بٹگرام📢
ضلعی انتظامیہ بٹگرام کی جانب سےضلع بٹگرام کے عوام کو آگاہ کیا جاتا ہےکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔
ان بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، سیلابی ریلوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے ممکنہ طور پر کئی علاقے زیر آب آسکتے ہیں ۔
جن افراد کے گھر سیلابی ریلوں اور ندی نالوں کے قریب واقع ہیں وہ فوری طور پر وہاں سے محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔
عوام الناس دریا/ندی نالوں کے قریب جانے سے اجتناب کریں، دوران بارش کچے مکان کہ چھت کے نیچے نہ سوئیں، بجلی کے کھمبوں کے قریب جانے اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں تاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع نہ ہو۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر درجہ ذیل آفیسران یا کنٹرول روم نمبر پر رابطہ کریں ۔
اسسٹنٹ کمشنر آلائی . 0997319333
اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام 0997310391
کنٹرول روم .0997310136
ریسکیو 1122
17/08/2025
پاکستان بھر میں سیلاب ایمرجنسی کے پیشِ نظر 911 ایمرجنسی نمبر دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Battagram
