16/10/2026
تعزیتی دورہ — راشنگ آلائی
سینئر رہنما جمعیت علماء اسلام تحصیل آلائی جمال عبد الناصر خان آلائی صاحب، شیر علی خان تیلوس اور ظاہر استاد رباط نے امیر جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل راشنگ، قاری حسن الثواب صاحب کے والدِ محترم کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔