28/06/2024
بٹگرام پولیس بٹگرام عوام ساتھ ساتھ
28/06/2024
05/03/2024
اے ایس آئی رفیع الحق کے والد محترم وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 05.03.2024 کو بوقت 04:00 بجے ان کے آبائی گاؤں مٹہ کوزہ بانڈہ سی پیک قیام و طعام میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین_🤲
24/02/2024
( )
ڈی پی او بٹگرام آصف گوہر خان نے ایس ایچ او تھانہ پزنگ سید عبدالستار شاہ کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہترین کاروائیوں اورنمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے سمیت عام انتخابات 2024 کے موقع پر الیکشن کے پرامن انعقاد اور علاقہ میں امن و آمان کی فضاء کو برقرار رکھنے والے اور ڈیوٹی کے فرائض خوش اسلوبی اور احسن طریقے سے سرانجام دینے چیلنجز کے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد کو یقینی بنایا اورغیر جانبداری کا مظاہرہ کرنے کیساتھ ساتھ پروفیشنل ذمہ داری کیساتھ جنرل الیکشن کا بڑا قومی فریضہ پرامن طریقے سے سرانجام دینے پر ایس ایچ او تھانہ پزنگ سید عبدالستار شاہ کو نقد انعام اورتعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔
بہترین کارکردگی اور محکمہ کی مثبت شناخت قائم رکھنے والے پولیس افسران اور جوان انعام کے حقدار ہیں، بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
(ڈی پی او بٹگرام آصف گوہر خان)
18/02/2024
انسپکٹر گل شہزاد خان کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں جس کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 18.02.2024 کو بوقت شام 05:00 بجے ان کے آبائی گاؤں آباسی موڑ بفہ کلاں میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین_🤲
09/02/2024
ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں
آپکی ایک گولی کسی کا ہنستا بستا گھر اجاڑ سکتی ہے اپنی خوشیوں کیلئے دوسروں کی خوشیوں کا قتل نہ کریں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کیجئے
آئیں مل کر پاکستان کو پر امن بنائیں
(ایس ایچ او تھانہ پزنگ سید عبدالستار شاہ)
12/01/2024
اے ایس آئی تھانہ پزنگ سید نادر شاہ
کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں جس کی نمازِ جنازہ کل مورخہ 13.01.2024 کو بروز ہفتہ 03:00 بجے ان کے آبائی گاؤں بلند کوٹ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین_🤲
📸 Watch this video on Facebook
https://www.facebook.com/share/v/UtVyqBeFDVRga94o/?mibextid=fjhCiA