Gohar Ali Khan Offical

Call

Gohar Ali Khan Offical Politician
PTI
Former Ex Tehsil Nazim Allai Gohar Ali Khan

05/10/2026

❣️

03/10/2026

ضلع آلائی کے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ناظم گوہر خان کا عمران خان کی رہائی اور مذاکرات کے حوالے سے نیشنل نیوز سے خصوصی گفتگو۔
سابق ناظم گوہر خان نے عمران خان کی رہائی، سیاسی مذاکرات اور موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے مؤقف کا اظہار کیا۔

بٹگرام ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا دورہ بٹگرام، پولیس میس کا افتتاح،شہداء فیملیز، ڈی آر سی عہدیدران اور عمائدین عل...
30/09/2026

بٹگرام
ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا دورہ بٹگرام، پولیس میس کا افتتاح،شہداء فیملیز، ڈی آر سی عہدیدران اور عمائدین علاقہ سے ملاقات کی۔
سابقہ تحصیل چیرمین گوھر علی خان الائی نے معزز ڈی آئی جی جناب ناصر محمود ستی کو بٹگرام آنے پر خوش آمدید کہا
عمائدین علاقہ عوام اور پولیس کے درمیان رابطے کو مزید مضبوط بنائیں جرائم کے خاتمہ کیلئے پولیس کا ساتھ دینا، ہمارے اوپر فرض ہے ❣️

اس موقع پر سابق ایم پی نواب ذادہ ولی محمد خان اور عادل خان شملائ بھی موجود تھے

#ایڈمن
۔

26/09/2026

کنڈ میں امدادی و بحالی کاموں کی مسلسل نگرانی

آج مسلسل دوسرے روز سابق تحصیل ناظم گوہر علی خان بیاری نے کنڈ میں بارشوں اور سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی و بحالی کے کاموں کی دن رات نگرانی کی۔

اس موقع پر محمد رحمان رباطی اور تحصیلدار الائی یار محمد بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ گوہر علی خان بیاری نے متعلقہ ذمہ داران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سکرگاہ روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جو رکاوٹ پیدا ہوئی ہے، اسے فوری طور پر صاف کیا جائے اور روڈ کو آج ہی ہر ممکن طریقے سے آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام بلا تاخیر اور ہنگامی بنیادوں پر جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو آمدورفت میں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی بحالی تک ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔

کنڈ میں امدادی و بحالی کاموں کی مسلسل نگرانیآج مسلسل دوسرے روز سابق تحصیل ناظم گوہر علی خان بیاری نے کنڈ میں بارشوں اور ...
26/09/2026

کنڈ میں امدادی و بحالی کاموں کی مسلسل نگرانی

آج مسلسل دوسرے روز سابق تحصیل ناظم گوہر علی خان بیاری نے کنڈ میں بارشوں اور سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی و بحالی کے کاموں کی دن رات نگرانی کی۔

اس موقع پر محمد رحمان رباطی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ گوہر علی خان بیاری نے متعلقہ ذمہ داران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سکرگاہ روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جو رکاوٹ پیدا ہوئی ہے، اسے فوری طور پر صاف کیا جائے اور روڈ کو آج ہی ہر ممکن طریقے سے آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام بلا تاخیر اور ہنگامی بنیادوں پر جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو آمدورفت میں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی بحالی تک ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔

25/09/2026

🌧️ کنڈ میں بارشوں اور سیلابی ریلے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ

سابق تحصیل ناظم گوہر علی خان بیاری نے کنڈ کا دورہ کیا اور حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل اور مشکلات سنیں اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

سابق تحصیل ناظم گوہر علی خان بیاری نے موقع سے ہی ضلع انتظامیہ سے رابطہ کرتے ہوئے متاثرین کی فوری داد رسی اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے پر زور دیا اور مطالبہ کیا کہ متاثرہ خاندانوں کو ہنگامی بنیادوں پر ضروری سہولیات اور امداد فراہم کی جائے۔

اس موقع پر محمد رحمان رباطی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا۔

🤲 اللہ تعالیٰ سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ تمام خاندانوں کی مشکلات آسان فرمائے، جاں بحق ہونے والے افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

کل کنڈ میں آسمانی بجلی گرنی کی وجہ سے دو معصوم بچوں کی وفات پر اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی
25/09/2026

کل کنڈ میں آسمانی بجلی گرنی کی وجہ سے دو معصوم بچوں کی وفات پر اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی

25/09/2026

کنڈ الائی 😥

25/09/2026

کنڈ الائی

Address

Allai Battagram
Battagram
21040

Telephone

+923409211093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Ali Khan Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share