کچھ مداری لوگ تحصیل الائی کے بزرگ لوگوں سے سوال کرتے ہیں اور پر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے ہیں پورا دونیا دیکھتے ہیں علاقے کا بدنامی
تحریک انقلاب پولیٹیکل مومنٹ سکرگاہ
T I P M
18/01/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما، سابق رکنِ قومی اسمبلی، میرے پیارے دادا جان ممتاز عالمِ دین اور شیخُ الحدیث
حضرت مولانا قاری محمد یوسف صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
مرحوم نے اپنی پوری زندگی قرآن و حدیث کی خدمت، دینی تعلیم کے فروغ اور عوامی رہنمائی کے لیے وقف کیے رکھی۔ ان کی علمی، دینی اور سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
🤲آمین یا رب العالمین
اسی طرح آوازاٹھاناچائےھرایک نوجوان ۔۔۔اورایک دوسرےکےشانہ بشانہ گھڑاھوناچائے۔۔۔
خائین دی خانان نہ دی سکرگاہ روڈ دہ حال دے
بٹگرام کے علاقے شملائی کھیت سے تعلق رکھنے والے صدام جو پانچ ماہ سے لاپتہ ہے، انکی والدہ بیٹے کی تلاش میں اسلام آباد پہنچ گئیں، انکی والدہ، خادم بٹگرام فیاض محمد جمال خان اور سابق امیدوار قومی اسمبلی سعید احمد ملکال کیساتھ گفتگو
Saeed Ahmad Malkal
عبد اللہ خان عرف عنایت اللہ خان انگلستان میں مقیم ارب پتی جنہوں نے اپنے دوسرے بیٹے کی شادی کی تقریبات اپنے آبائی گاؤں **سکرگاہ** میں روایتی انداز سے منائیں۔ اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات، سرکاری افسران اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔
# # # **عبد اللہ خان کا اظہار خیال:**
انہوں نے کہا کہ **"ہماری جڑیں یہیں ہیں، ہماری ثقافت اور روایات ہمیں اپنے آبائی گاؤں سے جوڑتی ہیں۔ انگلستان میں رہتے ہوئے بھی ہم اپنی تہذیب نہیں بھولے۔ یہاں کی مٹی، رشتے اور لوگ ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔ اسی لیے ہم نے چاہا کہ شادی کی خوشیاں اپنے گاؤں میں، اپنے لوگوں کے ساتھ منائیں۔"**
# # # **مہمانوں کا اظہار خیال:**
- **سیاسی شخصیات** نے کہا کہ عبد اللہ خان کا یہ اقدام ان کے **اپنے علاقے سے محبت** کو ظاہر کرتا ہے۔
- **مقامی لوگوں** نے کہا کہ **"وہ ہمارے لیے ایک رول ماڈل ہیں، جو کامیابی کے باوجود اپنی جڑوں سے جڑے ہوئے ہیں۔"**
- **سرکاری افسران** نے بھی اس روایتی تقریب کو **ثقافتی اقدار کی بحالی** کے لیے سراہا۔
اگر آپ اس تقریب کی مکمل ڈاکومنٹری دیکھنا چاہتے ہیں، تو اس ویڈیو میں آپ شادی کی رونقوں، ثقافتی رسومات اور مہمانوں کے انٹرویوز کو دیکھ سکتے ہیں۔
Pashtun Community - UK
ایم این اے نواز خان کا مختصر دورہ سکرگاہ اس موقع پر
اقوام سکرگاہ نے اپنے مسائل سامنے رکھ دیئے انہوں نے
درپیش مسائل کا جائزہ لیا اور ان کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی اب دیکھتے ہیں اس پر کتنا عمل درآمد ہوتا ہے
مجھے امید ہے اس مرتبہ اقوام سکرگاہ کو مایوس نہیں کرینگے
21/01/2025
جیس کا ڈر تھا آج وہی ہوا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Battagram
