01/11/2020
2 November 2020
Battagram office
TEHREEK E INQILAB POLITICAL MOVEMENT FACEBOOK FANS
01/11/2020
2 November 2020
Battagram office
27/10/2020
MashaAllah. ❣ SubhanALLAH. ❣
ماشاءاللہ کتنا پیارا بچہ ہے آج اس پیارے بچے کو دل کھول کر لائک اور شیئر کریں اور ساتھ پیج کو بھی ضرور لائک اور فالو کریں جزاک اللہ۔🌿
27/10/2020
پشاور میں مدرسے کے اندر نہتے معصوم بچوں پر بم دھماکہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشت گردی کی اس لہر کی جامع منصوبہ بندی سے روک تھام کریں اور جو بھی اس دھماکے میں ملوث ہیں اس کو جلد گرفتار کیا جائے۔
چیئرمین تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ جناب نعیم شاہین
26/10/2020
اپنی شرکت یقینی بنائے
26/10/2020
TEHREEK E INQILAB POLITICAL MOVEMENT
Leader NAEEM SHAHEEN
🔥🔥🔥🔥🔥
26/10/2020
چیئرمین تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ جناب نعیم شاہین صاحب کا آج ایم این اے جناب صالح سے ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال
🔥🔥🔥🔥
24/10/2020
اطلاع عام
کل انشاءاللہ 01:00 بجے دن کو تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ کے آلائی بنہ کے آفس میں گنگوال اور راشنگ کے نوجوانوں کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کرونگا۔
تمام میڈیا اور سوشل میڈیا پیجیز والے حضرات نوٹ فرمالیں۔
24/10/2020
۔۔۔۔زون 6 کی جنگ ۔۔۔۔
نعیم شاہین اور ڈاکٹر فیاض پنجگل کے سنگ۔۔
24/10/2020
Post dosto ke sat share kre
Aur page ko like kree