Ghazi artughal

Ghazi artughal

Share

dreams is a good power of life

11/05/2020

😅😅🙏ہاہا ہا ہا ہا

11/05/2020

🤣🤣ہا ہا ہا ہا ہا

05/05/2020

آپکے سوچ میں کیا ارہاھے کیا یی سچ ہے

05/05/2020

قیامت کی ایک نشانی یہ بهی ہے کہ اس امت کے پچهلے لوگ امت کے پہلے لوگوں کو برا کہنے لگیں...
آج یہ کام ہر دو ٹکے کا آدمی کررہا ہے ..

05/05/2020

Daba ase gup ye

05/05/2020
05/05/2020

❤️❤️❤️

05/05/2020

❤️❤️❤️❤️

05/05/2020

❤️❤️

05/05/2020

❤️🔥❤️

05/05/2020

*اس #مُشکِل_وقت_میں ؟*
ہر عام و خاص سے گزارش ہے کہ اِس مسئلے پر تھوڑا غور کریں اور آگے ضرور شیئر کریں۔ کیوں کہ بہت سے سٹوڈنٹس ہمیں اپیل کر رہے ہیں کہ ہماری آواز بنیں اور مسئلے کو حکام تک پہنچائیں۔
الحَمدُ اللّٰہ ہمارے ملک کا شمار دنیا کے اُن ممالک کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے جہاں نوجوانوں کی کثیر تعداد یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہے
لیکِن کورونا ریلیف میں یونیورسٹیوں کے سٹوڈنٹس پریشان ہیں۔ یاد رہے سٹوڈنٹس کو قوم کے معمار کا درجہ دیا جاتا ہے کیوں کہ سٹوڈنٹس قوم کا مستقبل ہیں۔
اب یہ مستقبل بہت سی مشکلات کا شکار ہونے والا ہے
👍ہم بطور سٹوڈنٹس ہمیشہ کی طرح اِس مُشکِل گھڑی میں تمام حکومتی اقدامات سراہتے ہیں لیکِن ساتھ ساتھ ہماری اربابِ اعلٰی سے گزارش بھی ہے کہ سٹوڈنٹس کے تحفظات دور کیے جائیں۔
🙏اب ہر یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ کو فیس کے واؤچر گھر پر موصول ہونے لگے۔
الحَمدُ اللّٰہ ہمارا محض کسی بھی یونیورسٹی سے ذاتیات کا مسئلہ نہیں۔ ہم ہر قسم کے مسائل کو سمجھتے ہیں۔
👍لیکِن اب حکومت کو یونیورسٹی اور یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے مسائل پر غور کر کے کوئی حکمتِ عملی اختیار کرنی پڑے گی۔
🙄ٹیلنٹڈ سٹوڈنٹس کی بھاری تعداد اپنی اسکالرشپس کے ذریعے اپنی فیس ادا کرتی اور اپنی ضروریات پوری کرتیں لیکِن اب وبا کی وجہ سے یہ سلسلہ بھی بند ہو گیا ہے (ایسے لوگ اپنی فیسوں کی ادائیگی کیسے یقینی بنا سکتے ہیں؟)
😢ایک بہت بڑا طبقہ اِس سہولت سے محروم تو رہا ہی ہے، اب کاروبار کی بندش کی وجہ سے وہ کیسے اپنی فیس ادا کر سکتے ہیں؟
👍پروفیشنل گائیڈنگ سوسائٹی اور بہت سی سٹوڈنٹس تنظیموں نے آنلائن کلاسز پر خاموشی اختیار کی کیوں کہ اسی میں بھلائی تھی۔
🤔مُجھے HEC کے چیئر مین کی آنلائن کلاسز پر کی جانے والی کانفرنس کے وہ چند الفاظ یاد ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ اگر کلاسز جاری نا رکھی گئیں تو ہم تعلیم کی دُنیا میں بہت پیچھے چلے جائیں گے (بلکل درست بات ہے)
🤨لیکِن سوچیں اگر یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس اپنی فیس ادا نا کر سکے تو کیا پھر تعلیم کی گاڑی سست روی کا شکار نہیں ہوگی؟
👍اِس بات پر مہم جوئی کرنے کا مقصد ہمارا بلکل نہیں تھا لیکِن پچھلے چند دنوں سے بہت سے سٹوڈنٹس کے اسرار پر اِس مسئلے پر بات کرنے جا رہے ہیں۔
😥یہ مسئلہ نا صرف نجی یونیورسٹیوں کے سٹوڈنٹس تک محدود ہے بلکہ سرکاری یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم سٹوڈنٹس بھی اس مسئلے کا شکار ہیں۔
🧐جس گھر میں دو وقت کی روٹی کا مسئلہ ہے وہاں کا چراغ فیسوں کی ادائیگی کے طوفان میں بُجھ جائے گا۔
😢کُچھ سٹوڈنٹس نے ہمیں واؤچر بھی انباکس کیے ہیں جو کہ 25 ہزار سے لے کر 50 ہزار سے زائد کے ہیں۔ ایسی صورت حال میں بھلا اتنی بھاری رقم کیسے ادا کر سکتے ہیں۔ اور اوپر سے یونیورسٹیوں کی جانب سے وقتاً فوقتاً فیس کی ادائیگی کے یقےباد دیگرے کئی نوٹیس جاری کیے جانے لگے ہیں بلکہ سٹوڈنٹس کے گھروں تک پہنچنے لگ گئے ہیں، ایسی صورت حال میں والدین بھی پریشان ہیں کہ وہ اتنا بھاری فیسوں اِن حالات میں کیسے ادا کریں۔
🧐اب ہماری ہر یونیورسٹی کی انتظامیہ، PEC، HEC بلکہ حکامِ اعلیٰ سے گزارش ہے کہ اِس مسئلے کے حل کے لیے کوئی حکمت عملی اختیار کی جائے جس سے نا یونیورسٹی کے لیے مسئلہ پیدا ہو اور نا سٹوڈنٹس کسی قسم کی مایوسی کا شکار ہوں۔
(یاد رہے مایوسی گناہ ہے اور کہیں ایسا نہ ہو کہ سٹوڈنٹس اس گناہ ہے مرتقب ٹھرہیں۔)
آپ سٹوڈنٹ ہیں یا نہیں، لیکِن اس پیغام کو آگے ضرور شیئر کریں تا کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ رہے۔
* #نوٹ*👇👇👇
ہمیں بہت سے سٹوڈنٹس نے اپنی یونیورسٹی کی جانب سے موصول ہونے والے فیس واؤچرز اور نوٹیس انباکس کیے ہیں اور ہم * * جیسے تمام پلیٹ فارمز پر اُنکی جانب سے شکایت درج کر چُکے ہیں۔
#اگر آپکو بھی کسی یونیورسٹی کی جانب سے فیس کی ادائیگی کے حوالے سے کوئی نوٹیس یا emial آیا ہو تو ہمارے پیج
https://www.facebook.com/PGsofficials/
کی انباکس میں بھیج دیں ہم آپکی پرائیویسی کو صیغہ راز میں رکھتے ہوئے ہر طرح سے آپکا مسئلہ حکامِ اعلیٰ تک پہنچانے کا سبب بنیں گے۔
انشاء اللّٰہ۔
*اِس پوسٹ کو ہر یونیورسٹی کے گروپ میں share کریں۔*

Professional Guiding Society for Admissions Scholarships career counseling We serve humanity by providing all kinds of educational guidance especially regarding admissions

Want your business to be the top-listed Government Service in Battagram?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Battagram
BATTAGRAM