01/12/2024
نماز جنازہ آج 3 بجے بیاری میں ادا کی جائے گی ۔
جمعیت کے جیالے اس پیج کو ضرور لائیک اور فالو کریں۔ شکریہ
01/12/2024
نماز جنازہ آج 3 بجے بیاری میں ادا کی جائے گی ۔
01/01/2024
مرکزی اور صوبائی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کی ہدایت پر بٹگرام آلاٸی میں سوشل میڈیا کے حوالے سے اجلاس پیراڈائز ہوٹل بنہ الائ میں کواڈینٹر حسین آحمد کے زیر صدارت منعقد ہوا ۔
جس میں امیدوار برائے صوبائی اسمبلی وڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ جناب شاہ حسین خان آلائ بطور مہمان خصوصی شریک تھے ۔اسکے ساتھ ساتھ ہر ویلج اور یونین کونسل سے نوجوانوں نے شرکت کی ۔اور اپنے اپنے تجاویز پیش کٸے ۔
آخر میں شاہ حسین خان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا سوشل میڈیا حوالے سے تفصیلی گفتگو کی
28/12/2023
مرکزی اور صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے حکم پر جمعیت علماء اسلام تحصیل آلائ سوشل میڈیا اجلاس بروز ہفتہ بمقام پیراڈائز ہوٹل آلائ میں بتاریخ 30 دسمبر 2 بجےبلایا گیا ہے جس میں نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی وڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ جناب شاہ حسین خان خصوصی شرکت کریں گے آپ تمام سوشل میڈیا ورکرز اس اجلاس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں شکریہ
منجانب حسین آحمد کنائ سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع بٹگرام
24/12/2023
22/12/2023
قائد انقلاب
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان
21/12/2023
مولانا اسعد محمود صاحب کاغذات جمع کروانے سے پہلے دعا مانگ رہے ہیں🤲📓
ان شاءاللہ جیت کتاب کی ہوگی
اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ قائدین کے ساتھ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ھر ممبر کو کامیابی عطاء فرمائیں آمین🤲💖🇯🇴🇵🇰✌️✌️✌️✌️
سونے اور ہیرے سے بھی زیادہ قیمتی جمعیت علمائے اسلام
کا ہر ایک کارکن ہے✍️
متفق حضرات ✌🏻
آٹھ فروری کو انتخابی نشان کتاب پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔ شکریہ