Voice Of Phagora

Voice Of Phagora

Share

V of phagora
دہ پھگوڑہ غگ

26/01/2026

کل نفس ذائقۃ الموت

25/01/2026

ہم اہلیانِ جبڑی پھگوڑہ کے تمام معززین کی جانب سے جناب اخونزادہ سمیعُ اللہ خان
(چیئرمین خان فاؤنڈیشن اور منیجنگ ڈائریکٹر ایبٹ آباد گروپ آف کالجز)
کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے جبڑی کے لیے 100 KV ٹرانسفارمر کا بندوبست کر کے ایک دیرینہ اور اہم عوامی مسئلے کے حل میں عملی اور مؤثر کردار ادا کیا۔
ڈاکٹر سمیع صاحب نے خالصتاً رضاکارانہ طور پر علاقہ مکینوں کی سہولت اور فلاح کو مقدم رکھا۔ ایسے مخلص، دردِ دل رکھنے والے اور عوام دوست افراد ہی معاشرے کی حقیقی طاقت اور امید کا چراغ ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس عظیم خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے، صحت، عزت اور کامیابی سے نوازے اور آئندہ بھی خلقِ خدا کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲✨

19/12/2025

محمد قاسم کومسلسل تیسری مرتبہ حج میڈیکل مشن کے لیے اوپن میرٹ کی واحد سیٹ پر سیلیکٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔

04/08/2025

شیرعالم بلیانی کی بیٹی منہاج ،قاسم اور شعیب کی بھتیجی ضیاء الحق اور حسنین کی بہن وفات پا چکی ہےجس کی نماز جنازہ چھتر پلین اڈوں میں 6 بجے ادا کی جائے گی

26/05/2025

انتقال پرملال
اسلم خان (سعودی عرب میں کچھ دن پہلے) وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم ظفر خان ڈیری اور فیض خان ڈیری کے بھائی ،شبیر خان کے چچا، جبکہ اخوندادہ رنگین خان (جبڑی)، یوسف خان اور وارث خان (جبڑی) کے چچازاد بھائی تھے۔

ان کی نمازِ جنازہ آج بروز پیر، مورخہ 26 مئی کو ڈیری مسجد میں 4:30 بجے ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔

24/03/2025
10/07/2024

إنا لله وإنا إليه راجعون
غم كی خبر 😔
گاؤں پھگوڑہ کے ڈاکٹر احتشام، امین خان، جلال خان کی والدہ ماجدہ زوجہ رضا خان لالا پھگوڑہ ،ڈاکٹر عبدالخالق کی بہن، محمد سراج، ڈاکٹر فیاض کی خالہ بہ رضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں جس کی نماز جنازہ آج 3:00 بجے پھگوڑہ BHU میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین

03/07/2024

اسلام آکا مستری
ابرار اور شاہین کا والد صاحب رضائے الٰہی سے وفات پاچکا ہے
نماز جنازہ کل گیارہ بجے دن پھگوڑا جنازگاہ میں ادا کیا جائیگا
دعاؤں کی درخواست

Want your business to be the top-listed Government Service in Battagram?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Post Office Phagora Battagram Street No Not Applicable
Battagram