ANP PK-35

ANP PK-35

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANP PK-35, Political organisation, Battagram.

Photos from ANP PK-35's post 05/02/2026

وفاقی وزیر انجنئیر امیر مقام نے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر آیاز تورخیلی کے والد بابا جی حاجی طہماس خان مرحوم کی فاتحہ خوانی کے لیے ڈھری بہادر خان میں شرکت کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
#تسلیت #تعزیت

Photos from ANP PK-35's post 01/02/2026

اسلام آباد
عوامی نیشنل پارٹی بٹگرام کے سابقہ ضلعی صدر ایاز خان تورخیلی نے آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان سے خصوصی ملاقات کی۔
اس موقع پر ان کے بڑے بھائی بھی ہمراہ تھے۔ ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال، بٹگرام کے عوام کو درپیش مسائل اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
فریقین نے عوامی مسائل کے حل اور خطے کی بہتری کے لیے باہمی رابطے مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

Photos from ANP PK-35's post 01/02/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی ایاز خان تورخیلی تحریک انصاف بٹگرام سابق صدر سید عمل شاہ شیرازی پریس کلب بٹگرام صدر احسان نسیم نے ہوتل بتکول جاکر آصف درویش سے انکے چچا مرحوم کی وفات پر تعزیت کی اس موقع پر دیگر چیئرمین تحریک انقلاب نعیم شاہین و دیگر مہمان بھی موجود تھے

21/01/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلع بٹگرام کے ثابقہ صدر ایاز خان تورخیلی اور پریس کلب بٹگرام کے صدر صحافی احسان نسیم نے ارم ہسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی ضلع بٹگرام کے سینئر رہنما اختر زیب سائل کے چھوٹے بھائی کفایت اللہ کی عیادت کی، ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی اور آپ سب سے بھی درخواست ہے کہ کفایت اللہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھی🤲

25/10/2025

صدر محترم اېمل ولی خان

Photos from ANP PK-35's post 25/08/2025

زمونږ رهبر
ملي مشر اسفنديار ولي خان❤️

Photos from ANP PK-35's post 18/06/2025

بفہ ریجن۔۔۔۔۔

Photos from ANP PK-35's post 25/05/2025

#صوابی
آج صوابی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ صدر ضلع بٹگرام آیاز تورخیلی اور پی ٹی ایم کے صوبائی کوارڈینیٹر خیر الامین عوامی نیشنل پارٹی کے یوتھ ممبر سرفراز شاہ ننگیال نے پشتون تحفظ موومنٹ مرکزی کمیٹی ممبر لیاقت یوسفزئی مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی۔
اللہ تعالیٰ لیاقت یوسفزئی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمایا
اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے
امین یا رب العالمین 🤲🤲

Photos from ANP PK-35's post 23/05/2025

بټ ګرام کښی د مانئز اېنډ منرل اېکټ په ضد د پښتون سټوډنټس فېډرېشن له خؤا سټډي سرکل اوشو.
سټډي سرکل ته د عوامي نېشنل ګوند مرکزي علماء سیکتر مولانا خانزېب تفصيلي وېنا اوکړه.
غونډه کښې د ANPضلعي صدر ریاض خان ، پخوانې ضلعی صدر اياز تور خیلی د عوامی نیشنل پارټۍ یوته ممبر سرفراز شاه ننګیال،د PSF ضلعي صدر عاطف عمر ، ستر سیکتر احمد خان ، PSF باجوړ ضلعی صدر حضرت اکبر افغان ، د PSF ځوانانوسره د نورو ګوندونو ځوانانو ګډون اوکړو.
آخره کښی د ځوانانو ېو شمېر پوښتنو ته ځوابونه اووئل شو.



Photos from ANP PK-35's post 22/05/2025

سوشل میڈیا ایکٹیوس خیال زیادہ کے ساتھ ہونے والے واقعہ کے حوالے سے ڈی پی او صاحب سے ملاقات ڈی پی او صاحب نے یقین دہانی کاروائی اور انکوائری کے لیے 24 گھنٹے کا ٹائم لیا۔ امید ہے کہ انکوائری مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر ہوگی۔
مزید تفصیلات انشاءاللہ انکوائری کمپلیٹ ہونے کے بعد عوام شیئر کریں گے۔
اس موقع پر سابقہ صدر عوامی نیشنل پارٹی ایاز خان تورخیلی چئیرمین شوکت حیات چھپرگر۱م سابقہ صدر پی ٹی ائی عمل شاہ فکر انسانیت چئیرمین ڈاکٹر فیاض ، بخت زادہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فزاد خان سوشل میڈیا ایکٹیو شیر خان ۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حیات خان اور دیگر سیاسی سماجی شخصیت بھی موجود تھے

19/05/2025

شمالی وزیرستان کے ہرمز گاؤں میں ڈرون حملہ

آج انسانیت ایک بار پھر شرمسار ہوئی۔
ہرمز کے راستوں پر آج وہ ننھے قدم ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے، جو کبھی ماں کی گود میں کلکاریاں بھرا کرتے تھے۔
ریاستی ڈرون حملے کا نشانہ نہ کسی مورچے پر بیٹھا دشمن تھا، نہ کوئی دہشت گرد کیمپ…
نشانہ تھے وہ بچے، جن کے ہاتھوں میں کھلونے تھے، جن کی آنکھوں میں خواب تھے۔

کیا ان معصوم جسموں پر گرنے والے بارود نے دہشت گردی کا خاتمہ کیا؟
یا ایک نئی نفرت کو جنم دیگا
ابھی زخمی بچوں کو خلیفہ گل نواز ہسپتال منتقل کردیا جیسے سے ابھی تگ چار معصوم بچے شھید ہوگئیں جن کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ غلط سرزمین پر پیدا ہوئے۔

آج سوال صرف یہ نہیں کہ حملہ کیوں ہوا،
آج سوال یہ ہے کہ انسانیت کہاں مر گئی؟

ہم خاموش نہیں ہوگے —
ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں، چاہے ظلم وردی میں ہو یا بے چہرہ ڈرون میں۔
آیاز تورخیلې
سابقہ صدر
عوامی نیشنل پارٹی
ضلع بٹگرام



Want your business to be the top-listed Government Service in Battagram?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Battagram