DPCR Battagram

DPCR Battagram

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DPCR Battagram, Government Official, ajmera, .

09/04/2026

*ریڈینس میٹنگ انسداد پولیو مہم اپریل 2026*

ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد کی زیر صدارت 13 اپریل 2026 سے شروع ہونے والی NID پولیو مہم کے حوالے سے *ریڈینس میٹنگ* کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں سپرنٹنڈنٹ پولیس آفیسر بٹگرام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزاد گل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام، اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام ، دیسٹرکٹ ائ پی ائ کورڈینیٹر اور محکمہ صحت کے دیگر افسران، نمائندہ ڈبلیو ایچ او اور دیگر متعلقہ اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔

حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں 13 اپریل سے پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ضلع بھر کے05 سال تک کے 103537 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں منعقدہ میٹنگ میں ائ پی ائ کورڈینیٹر ڈاکٹر محمد غلام اسحاق نے شرکاء کو پولیو مہم کے حوالےسے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت اور دیگر تمام ڈسٹرکٹ پولیو مانیٹرنگ ٹیمز کے افسران کو پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے ضلع بٹگرام سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے 05 سال تک کی عمر کے ہر بچے کو قطرے پلانے کے لیے بہتر لائحہ عمل پر زور دیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے والدین سے گزارش ہے کہ اپنے 05 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے ضرور پلائیں ان قطروں سے انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکتا ہے۔

09/04/2026

*افتتاحی تقریب پولیو مہم اپریل 2026*
ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد نے آج اپنے آفس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام ڈی ایچ او بٹگرام ڈاکٹر شہزاد گل ڈاکٹر محمد غلام اسحاق ای پی آئی کوآرڈینیٹر اور ڈاکٹر ماجد خان ڈسٹرکٹ پولیو آفیسر ڈبلیو ایچ او اور دیگر متعلقہ اداروں کے سربراہان کے ہمراہ 13 اپریل سے شروع ہونے والی پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
افتتاحی تقریب کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا گیا۔
اس موقع پر محکمہ صحت کے نمائندگان، انتظامی افسران، متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں تاکہ ان کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔
انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہم کے دوران ہر بچے تک پولیو ویکسین کی رسائی یقینی بنائی جائے اور کوئی بھی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے۔
پولیو کے خاتمے کے لیے یہ قومی فریضہ ہے، جس میں والدین، محکمہ صحت اور انتظامیہ کا باہمی تعاون نہایت ضروری ہے۔

Photos from DPCR Battagram's post 02/04/2026

انسداد پولیو مہم 13 تا 16 اپریل 2026.
پولیو کے قطرے آپ کے بچے کو معذوری سے محفوظ رکھتے ہیں، جبکہ وٹامن اے کی اضافی خوراک روشن آنکھوں، صاف بینائی، اور ذہنی و جسمانی نشوونما کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہےکہ اپنے بچوں کو معذوری سے بچاو کے لیے انسداد پولیو مہم کے دوران اپنے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے ساتھ ساتھ وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی لازمی دیں۔

17/03/2026

With Deputy Commissioner Battagram – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Photos from DPCR Battagram's post 17/03/2026

DPCR Battagram Khalid Khan Tanoli District Health Officer, Battagram

Photos from DPCR Battagram's post 17/03/2026

(انسداد پولیو مہم اپریل2026)
ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد کی زیر صدارت فروری 2026 میں ہونے والی NID کخ ریویو اور آنےوالے پولیو مہم NID اپریل کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین ڈسٹرکٹ ائ پی ائ کورڈینیٹر ڈاکٹر محمد غلام اسحاق دیسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بٹگرام،اور ڈی ائ او سی فوکل پرسن اور دیگر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان نے شرکت کی۔
میٹنگ میں ائ پی ائ کورڈینیٹر نے ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد صاحب کو گزشتہ مہم کی کارکردگی اور انے والے پولیو مہم اپریل کی تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی۔

ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد صاحب نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ ٹیم اور ڈبلیو ایچ او ٹیم کو ہدایت کی کے انے والے پولیو مہم اپریل 2026 سے پہلے ٹیموں کی تربیت اور فیلڈ میں کام کرنے والے ٹیموں کی کمی کو پورا کیا جائے۔اور ہر مانیٹر ہر ایک ٹریننگ کو خود مانیٹرنگ کریں۔

ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد نے انسدادِ پولیو مہم کی کارکردگی اور اعداد و شمار کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ضلع کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک رکھنے کے لیے محکمہ صحت سمیت تمام متعلقہ محکموں نے نہایت ذمہ داری اور قومی جذبے کے تحت اہم کردار ادا کیا ہے۔

میٹنگ کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے ہدایت جاری کی کہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ تمام تر وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے NID اپریل میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کا سو فیصد اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے۔

Photos from DPCR Battagram's post 29/01/2026

DPCR Battagram District Health Officer, Battagram District Media Battagram District Budgram News Fallow Admiral Fallow

Photos from DPCR Battagram's post 29/01/2026

ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد نے آج ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام میں ڈی پی او بٹگرام محمد ایاز اور ڈاکٹر محمد غلام اسحاق ای پی آئی کوآرڈینیٹر ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر گل شہزادہ کے ہمراہ 2 فروری سے شروع ہونے والی پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
افتتاحی تقریب کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا گیا۔
اس موقع پر محکمہ صحت کے نمائندگان، انتظامی افسران، متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں تاکہ ان کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔
انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہم کے دوران ہر بچے تک پولیو ویکسین کی رسائی یقینی بنائی جائے اور کوئی بھی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے۔
پولیو کے خاتمے کے لیے یہ قومی فریضہ ہے، جس میں والدین، محکمہ صحت اور انتظامیہ کا باہمی تعاون نہایت ضروری ہے۔

Photos from DPCR Battagram's post 28/01/2026

Deputy Commissioner Battagram Deputy Commissioner Battagram District Health Officer, Battagram District Media Battagram

Photos from DPCR Battagram's post 28/01/2026

DPCR Battagram Khalid Khan Tanoli Akhtar Sarfaraz Khan

Photos from DPCR Battagram's post 28/01/2026

(انسداد پولیو مہم فروری2026 )

ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد کی زیر صدارت 02 فروری 2026 سے شروع ہونے والی NID پولیو مہم کے حوالے سے *ریڈینس میٹنگ* کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام، اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام ، دیسٹرکٹ ائ پی ائ کورڈینیٹر اور محکمہ صحت کے دیگر افسران، نمائندہ ڈبلیو ایچ او اور دیگر متعلقہ اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔

حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں 02 فروری سے پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ضلع بھر کے05 سال تک کے 103537 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں منعقدہ میٹنگ میں ائ پی ائ کورڈینیٹر ڈاکٹر محمد غلام اسحاق نے شرکاء کو پولیو مہم کے حوالےسے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت اور دیگر تمام ڈسٹرکٹ پولیو مانیٹرنگ ٹیمز کے افسران کو پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے ضلع بٹگرام سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے 05 سال تک کی عمر کے ہر بچے کو قطرے پلانے کے لیے بہتر لائحہ عمل پر زور دیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے والدین سے گزارش ہے کہ اپنے 05 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے ضرور پلائیں ان قطروں سے انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service?

Culinary Team

Attire

Telephone

Website