Bacha Khan
Battagram Group
“Live as if you were to die tomorrow. Learn as if you were to live forever”
20/03/2026
عید مبارک🌙
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے بعد اللّہ تعالیٰ نے ہمیں عید الفطر کا یہ خوبصورت تحفہ عطا فرمایا۔
میں اپنی طرف سے اور اپنے خاندان کی طرف سے تمام اہل وطن، بٹگرام کے غیور عوام اوربالخصوص دیار غیر میں مقیم مسافر بھائیوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آئیں ہم اس عہد کی تجدید کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے مل کر کام کریں گے، اور امید، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیں گے
اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مبارک دن کے صدقے ہمارے ملک میں امن، خوشحالی اور بھائی چارے کی فضا قائم کرے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
