Janan Tea stor Battagram

Call

Janan Tea stor Battagram social media

23/09/2026
کچھ رشتے صرف خون سے نہیں، محبت اور خلوص سے بھی بنتے ہیں۔میرے بڑے بھائی اور میرے خالہ زاد بھائی کی یہ خوبصورت یاری دیکھ ک...
23/09/2026

کچھ رشتے صرف خون سے نہیں، محبت اور خلوص سے بھی بنتے ہیں۔
میرے بڑے بھائی اور میرے خالہ زاد بھائی کی یہ خوبصورت یاری دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔
اللہ پاک آپ دونوں کی محبت، عزت اور بھائی چارہ ہمیشہ قائم رکھے۔
چھوٹے بھائی انعام پیرزئی کی طرف سے اس خوبصورت رشتے کو دل سے سلام۔ ❤️🤝

21/09/2026

ملک شاہ فہد فرزند حسن زیب خان ممبر ڈی ار سی بٹگرام

Alhamdulilah
21/09/2026

Alhamdulilah

21/09/2026

گٹ موڑ کے قریب دو رشکوں کا ایکسیڈنٹ چار بندے زخمی کے حالات ڈی ایچ کیو لے کر گئے 🥹

20/09/2026
اہم شمولیت اور شاندار خیرمقدم 🤝❤️وَہاب خان بابا گجبوڑی اور اجمل خان کی خصوصی کوششوں سے عزیز اللہ تورخیل، عرفان تورخیل، ط...
19/09/2026

اہم شمولیت اور شاندار خیرمقدم 🤝❤️

وَہاب خان بابا گجبوڑی اور اجمل خان کی خصوصی کوششوں سے عزیز اللہ تورخیل، عرفان تورخیل، طارق تورخیل، ابراہیم تورخیل، عطاءُالرحمٰن، محمد خان، نور وہاب، مومین مٹہ اور دیگر ساتھیوں نے بٹگرام گروپ کو چھوڑ کر ترند گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔

ترند گروپ میں شامل ہونے والے تمام معزز ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! 🌹🤝

ان کی شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ہے کہ باہمی اتحاد، محبت اور اتفاق کے جذبے کو مزید فروغ ملے گا۔

19/09/2026

💍✨ منگنی مبارک ہو ✨💍
بھائی جیسے دوست Yar muhammad کو منگنی کی خوشی بہت بہت مبارک ہو ❣️

الحمدللہ! دو دلوں کے خوبصورت رشتے کی شروعات ہو گئی۔ ❤️

اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو محبت، خوشیوں، برکتوں اور سکون سے بھر دے، اور دونوں کو ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے خوش نصیب بنائے۔ 🤲

دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! 🌹💐
اللہ پاک آنے والی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
Congratulations to you ❤️

Address

Kuza Banda Battagram
Battagram
08987

Telephone

+923012345689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janan Tea stor Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category