Bhakkar.BK

Bhakkar.BK Bhakkar Punjab Updates

بھکر: کلورکوٹ کے شہر جنڈانوالہ میں گتہ بنانے والی فیکٹری کی مشین میں پھنسنے سے ایک مزدور زخمی ہو گیا ہے بھکر: ریسکیو 112...
16/10/2026

بھکر: کلورکوٹ کے شہر جنڈانوالہ میں گتہ بنانے والی فیکٹری کی مشین میں پھنسنے سے ایک مزدور زخمی ہو گیا ہے

بھکر: ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے مزدور کو مشین سے نکالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی ہے

بھکر: زخمی مزدور کو مزید علاج کے لیے آر ایچ سی ہسپتال جنڈانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے

جنگل میں پھینکے گئے 15 روزہ نومولود کی قسمت جاگ اٹھی، 200 سے زائد خاندانوں نے گود لینے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ایم ایس ڈاکٹ...
15/10/2026

جنگل میں پھینکے گئے 15 روزہ نومولود کی قسمت جاگ اٹھی، 200 سے زائد خاندانوں نے گود لینے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ایم ایس ڈاکٹر کلیم انور شاہ THQ ہسپتال کلورکوٹ

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 16 اکتوبر سے سرکاری سکول 8 ...
15/10/2026

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 16 اکتوبر سے سرکاری سکول 8 بجکر 45 منٹ پر کھلیں گے، جمعے کو چھٹی 12:30 جبکہ دیگر دنوں میں دوپہر 1:30 بجے ہوگی ، سرکاری سکولوں کے اوقات کار 31 مارچ 2027 تک نافذ رہیں گے۔

کے پی حکومت کے ختم ہونے کے پر مسرت موقع پر جھنگ موڑ بھکر پر مبارکباد تقریب۔
12/10/2026

کے پی حکومت کے ختم ہونے کے پر مسرت موقع پر جھنگ موڑ بھکر پر مبارکباد تقریب۔

گورنر راج کے پی کے میں اور مٹھایاں جھنگ موڑ بھکر پر آپ کیا راے دیں گے اس بارے Drop Your Comment🫰
12/10/2026

گورنر راج کے پی کے میں اور مٹھایاں جھنگ موڑ بھکر پر آپ کیا راے دیں گے اس بارے
Drop Your Comment🫰

Bhakkar Alert 📍
11/10/2026

Bhakkar Alert 📍

بھکر شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ میانوالی اور مضافاتی علاقوں میں گ...
10/10/2026

بھکر شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ میانوالی اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات ہیں اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ژالہ باری ہوئی ہے، اطلاعات کے مطابق بڑے سائز کے اولے متعدد مقامات پر نقصان کا سبب بنے ۔۔

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ!! پیٹرول 2 روپے 10 پیسےفی لیٹر مہنگا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 392 رو...
03/10/2026

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ!! پیٹرول 2 روپے 10 پیسےفی لیٹر مہنگا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے ہوگئی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا، ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔*
Bhakkar.BK

بھکر: بھلمانہ، ملانوالی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی لائٹس اور ریفلیکٹر نہ ہونے کے باعث موٹر سائیکل ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے ن...
02/10/2026

بھکر: بھلمانہ، ملانوالی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی لائٹس اور ریفلیکٹر نہ ہونے کے باعث موٹر سائیکل ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 26 سالہ شخص زخمی ہو گیا ہے

بھکر: اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 بھکر کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے

بھکر: ریسکیورز نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر منتقل کر دیا گیا ہے
Bhakkar.BK

02/10/2026

سعودیہ کے شہر مکہ مکرمہ میں خود کش حملہ آور کو پکڑ لیا گیا

Address

Binda Gull Haider Shah P/o Shahani Badyani Tesil O District Bhakkar
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar.BK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category