24/09/2026
ہر روز چار سکول 🥰
محترم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب رانا محمد شاہد صاحب نے آج چار سکولز کا وزٹ کیا اور سب سے پہلے سکول بیس اسیسمنٹ کے حوالے سے کارکردگی دیکھی گئی اور شفاف طریقے سے امتحانات پر زور دیا اور پرائمری سکول میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ملک پروگرام کے حوالے سے ڈیٹا کو سو فیصد فنکشنل اور درست رکھنے کی ہدایت دی گئی:-
گورنمنٹ پرائمری سکول سلطان والا بھکر
گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 26 ٹی ڈی اے بھکر
گورنمنٹ پرائمری سکول ٹبی نور شاہ بھکر
گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 182 ٹی ڈی اے بھکر
جو کوالٹی آف ایجوکیشن کے حوالے سے سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مدثر ریاض ملک
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر بھکر احسان علی جمالی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بھکر محترمہ شازیہ توصیف صاحبہ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بھکر (ایلیمنٹری) اختر سندیلہ صاحب کے زیر انتظام تحصیل بھکر کے پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز کی تعلیمی معیار کی بہتری سکولوں کی خوبصورتی ، نیا داخلہ، طلبہ کی تعداد میں اضافہ ،سکولوں سے باہر طلبہ کو سکول لانا اور اس کے ساتھ ساتھ سماجی اچھائیوں کو لاگو کرنا ان تمام کے حوالے سے زور دیا گیا۔
طلبہ کا ریڈنگ اور رائٹنگ سکلز کا جائزہ لیا گیا اور ٹیچرز کو اس کے بارے میں ہدایات دی گئی کہ ہر بچہ لکھنا پڑھنا جانتا ہو۔
اساتذہ کرام اور بچوں سے اس حوالے سے بات کی گئی طلبہ کا بنیادی لکھنے اور پڑھنے کی صلاحیت کی جانکاری کی گئی ،کلاس ورک اور ہوم ورک کو دیکھا گیا اور اساتذہ کرام سے کہا گیا کہ ان باتوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا کیونکہ ہم بھکر کے تمام سرکاری اداروں کو بہتر سے بہترین دیکھنا چاہتے ہیں۔
District Education Officer
Bhakkar Deputy Commissioner, Bhakkar Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif District Education Authority Bhakkar School Education Department, Government of the Punjab