25/01/2024
24 جنوری 2024 بروز بدھ کو مہر خضر حیات لک اور حاجی اصغر علی تارڑ کی سربراہی میں تارڑ برادری کا اکٹھ ہوا۔ اس اکٹھ میں گاوں میں موجود دارا کی دوبارہ تعمیرکا فیصلہ کیا گیا۔ دارے کی پرانی عمارت کو گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور فوری طور پر نئی عمارت کی تعمیر کا ارادہ کیا گیا ہے۔ برادری کے تمام افراد نے اس کام کی تعریف کی اور اپنے حصے کے مطلوبہ فنڈ کو جلد از جلد دینے کا وعدہ کیا۔
اس اکٹھ میں چوہدری حاجی اصغر علی تارڑ ، مہر مشتاق احمد لک ، مہر خضر حیات لک ، چوہدری حاجی فاروق احمد تارڑ ، چوہدری زبیر احمد تارڑ ، چوہدری ثاقب اقبال تارڑ ، چوہدری کاشف رضا تارڑ ، چوہدری حماد حسن تارڑ ، چوہدری اسد اقبال تارڑ ، چوہدری فخر اقبال تارڑ ، چوہدری عثمان ارشد تارڑ اور چوہدری یاسر محمود تارڑ نے خصوصی شرکت کی۔
28/09/2023
12 کی مناسبت سے 4 چک جنوبی میں وال چاکنک کے خوبصورت مناظر
“ حضورﷺ آپ آئے تو دل جگمگائے “
منجانب۔ ادارۃ المصطفیٰ انٹرنیشنل 4 چک بھلوال۔
Photo Credit : Bhalwal Tape Ball✨
06/05/2023
#طلوعِ_فجر_ویلفئیر_فاؤنڈیشن چک 4 جنوبی کی طرف سے گاؤں کے جنازہ گاہ میں ٹف ٹائل لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ برآمدے میں ہوا کی کراسنگ کیلئے چار کھڑکیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔
18/04/2023
جامع مسجد گلزارِ مدینہ چک 4 جنوبی میں ۲۷ رمضان المبارک کی رات کا ایک خوبصورت منظر 🤲🏻❤️
#رمضان٢٠٢٣ #عبادت
07/04/2023
کی جانب سے میں ٹف ٹائل لگانے کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔ عوام سے حصہ ڈالنے کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔ تفصیل کیلئے تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔
16 رمضان المبارک
12/02/2021
کے اجلاس کی اہم ترین تفصیلات ملاحظہ فرمائیں اور اپنی تجاویز سے بھی ہمیں آگاہ کریں۔
11/02/2021
جنازہ گاہ میں فرش، بجلی، وضوخانہ کیلئے اجلاس۔ تمام اہلیانِ علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ بعد از نماز جمعہ بمقام ۔ اس نیک کام کیلئے شرکت یقینی بنائیں۔
31/01/2021
کی جانب سے کھال کی صفائی جاری ہے۔ کھال تمام توقعات سے زیادہ گندہ، جگہ جگہ اینٹوں اور پتھروں سے بھرا ہوا تھا۔ مگر کام کرنے والوں کی دیانتداری ملاحظہ فرمائیں۔
24/01/2021
نے فلاحی کام کا آغاز گاوں کی نکاسی کیلئے بنائے گئے نئے مین کھال کی صفائی سے شروع کر دیا ہے۔ دوسرے فلاحی کاموں کی شروعات کیلئے بھی روابط جاری ہیں۔ گندگی کیوجہ سے یہ کھال نکاسی کے قابل نہیں رہا تھا۔ کارکنان کو صرف گاؤں کا اعتماد چایئے۔
30/10/2020
12 ربیع الاول کی نسبت سے جلوس کے مناظر❤۔ گلیوں میں نعروں کی گونج۔ سنت رسول(ص) زندگیوں میں لاگو کرنے پر زور۔ ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں۔😇