KACHI MEDIA CELL

KACHI MEDIA CELL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KACHI MEDIA CELL, Social service, Kachii Ali baig, Bhimber.

14/07/2025

اعلان فوتگی
چوہدری صدر حسین اور چوہدری ایوب حسین کی والدہ محترمہ اور چوہدری بلال جٹ ، چوہدری حیدر ، چوہدری احتشام کی دادی صاحبہ آج قضا الہی سے وفات گئی ہیں جنکی نماز جنازہ آج رات دس بجے کچھی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی ،

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن...

ماشاءاللہ کچھی گاؤں کی جامعہ مسجد عشق رسول کی گلی پختگی کا کام مکمل ہو گیا ہم کونسلر چوہدری خرم ذوالفقار کا شکریہ ادا کر...
18/06/2025

ماشاءاللہ
کچھی گاؤں کی جامعہ مسجد عشق رسول کی گلی پختگی کا کام مکمل ہو گیا ہم کونسلر چوہدری خرم ذوالفقار کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے اپنے بلدیاتی فنڈ سے گلی پختہ کی بالخصوص ہم اپنے نوجوان یوتھ کونسلر چوہدری عاصم مالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھو ں نے اپنی نگرانی میں میں فنڈ کے علاوہ اپنی جیب سے رقم ڈال کر اس کو مکمل کروایا
امید ہے آئندہ بھی دونوں نوجوان اپنے گاؤں اور وارڈ کے ترقیاتی کام اسی طرح جاری رکھیں گے

Address

Kachii Ali Baig
Bhimber
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KACHI MEDIA CELL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category