19/09/2026
نائب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر محترم ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب نے جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی کال پر گجرات جی ٹی ایس چوک میں جاری دھرنے میں اپنے کارکنان کے ہمراہ شرکت کی۔
#دھرنا