Chairman_SUHRAB KHAN

Call

Chairman_SUHRAB KHAN This is official fb page of Chairman Kawga, General Secretary Razzar Islahi jerga kawga and General Secretary ANP Tehsil Mandanr SUHRAB KHAN

28/10/2026

بونیر امبیلہ میں بونیر کار سٹوڈیو کا افتتاح کیا گیا جس میں ہر قسم گاڑیوں کی ڈیٹالنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے

16/10/2026
12/10/2026

مننہ دا ٹولو❤❤
پختون ثقافت اور دیہی علاقوں میں "اشر" (یا اشار) اس باہمی تعاون کو کہتے ہیں جہاں گاؤں کے لوگ یا رشتہ دار مل کر کسی ایک فرد کے کھیت میں فصل کی کٹائی، گوڈی، یا دیگر زرعی کاموں میں رضاکارانہ طور پر ہاتھ بٹاتے ہیں۔ اس روایت کا مقصد نہ صرف کام کو جلدی اور آسانی سے نمٹانا ہے بلکہ آپس میں اتحاد، بھائی چارے اور یکجہتی کو فروغ دینا بھی ہے۔

بونیر کے سڑکیں،  ہسپتال،  سکولز کالجوں اور انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کے بعد نااہل ممبران اسمبلی اب تعلیمی اداروں کو بھی م...
10/10/2026

بونیر کے سڑکیں، ہسپتال، سکولز کالجوں اور انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کے بعد نااہل ممبران اسمبلی اب تعلیمی اداروں کو بھی مال غنیمت سمجھ کر اپنے ورکران میں بانٹ رہے ہیں ، اب تک ضلع بونیر میں کم و بیش سات ، آٹھ سکولوں کو مالک آراضیات نے اختیجاجآ تالے لگا دیئےہیں ، جس کی وجہ سے تقریبآ تین ہزار طلباء تعیلم سے محروم ہو گئے ہیں اس ناروا عمل کے خلاف بونیر کے تمام سیاسی جماعتوں کو اس اہم ترین مسئلہ پر نکلنا ہوگا ،
سہراب خان جنرل سیکرٹری تحصیل مندنڑ اے این پی بونیر

محکمہ تعلیم بونیر نے سکولوں کے کلاس فور کے آرڈر جاری کئے۔ایم پی اے صاحب نے اپنے لوگوں کو نوکری دی۔ اور زمین مالکان کو نظ...
08/10/2026

محکمہ تعلیم بونیر نے سکولوں کے کلاس فور کے آرڈر جاری کئے۔
ایم پی اے صاحب نے اپنے لوگوں کو نوکری دی۔ اور زمین مالکان کو نظر انداز کیا، جنہوں نے کروڑوں کی زمینیں دئے ہیں۔ ان کو اس طر ح نظر انداز کرنا زیادتی اور ظلم ہے۔اے این پی اس ظالمانہ فیصلے کی بھر پور مزمت کرتی ہیں۔اور اس مشکل وقت میں مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں۔کیونکہ لوگوں نے سکولوں کے لئے زمینیں اس شرط پر دئے ہیں کہ ان کو نوکری ملے۔ اب اگر کسی اور کو نوکری دیا جاۓ، تو یہ ان عریب لوگوں کے ساتھ اور ان کے بچوں کے ساتھ زیادتی اور ظلم ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پر نظر ثانی کی جاۓ اور حقداروں کو ان کا حق دیا جاۓ۔
ANP Tehsil Mandanr Distt Buner

Jehan Said congratulations
05/10/2026

Jehan Said congratulations

یوم اساتذہ کے موقع پر اسسسٹنٹ کمشنر مندنڑ کی جانب سے ملگری استاذان کے صدر حاجی سید فقیر استاذ کوتعریفی شلیڈ پر مبارکباد ...
05/10/2026

یوم اساتذہ کے موقع پر اسسسٹنٹ کمشنر مندنڑ کی جانب سے ملگری استاذان کے صدر حاجی سید فقیر استاذ کوتعریفی شلیڈ پر مبارکباد پیش کرتے ہے

Address

Villege & P/o Kawga Tehsil Mandanr Distt Buner
Buner
19301

Telephone

+92449752900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman_SUHRAB KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share


Other Political Parties in BUNER

Show All