جماعت اسلامی تحصیل گدیذی

جماعت اسلامی تحصیل گدیذی

Share

قران و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ

Photos from ‎جماعت اسلامی تحصیل گدیذی‎'s post 30/05/2026

جماعت اسلامی یوتھ سرکل گدیزی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد۔

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی محمد حلیم باچا ، یوتھ ضلعی صدر عباس شاہین ، الخدمت ضلعی صدر امین الرشید ، سرکل امیر محمد شیرین ، سرکل یوتھ صدر سید صلاح الدین باچا ودیگر ذمہ داران اور کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت۔

29/05/2026

کل انشاءاللہ

20/05/2026

گرینڈ یوتھ جرگہ
“تحصیل گدیزی کے نوجوانوں کے مسائل اور مجموعی صورتحال”

Photos from ‎جماعت اسلامی تحصیل گدیذی‎'s post 28/04/2026

کارنر میٹنگ جماعت اسلامی یوتھ ویلج کونسل کالاخیلہ کلے۔
صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع بونیر عباس شاہین اور صدر جماعت اسلامی یوتھ گدیزی سید صلاح الدین باچا اور گل سید صاحب کی شرکت۔

Photos from ‎جماعت اسلامی تحصیل گدیذی‎'s post 06/04/2026

جماعت اسلامی یوتھ گدیزی کے زیرِ اہتمام منعقدہ یوتھ گیدرنگ میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمد حلیم باچا نے شرکت کی اور نوجوانوں سے خطاب کیا۔

تقریب میں امیر ضلع انجینئر ناصر علی، امیر تحصیل گدیزی عالم خان، ضلعی صدر الخدمت امین رشید،شیرین خان، یوتھ صدر سید صلاح الدین باچا سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

05/04/2026

یوتھ فیملی گیدرنگ | کل انشاءاللہ بروز پیر | 6 اپریل | بعد نماز مغرب |

05/03/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر
ایران سے اظہار یکجہتی / امریکہ و اسرائیل مردہ باد احتجاجی مظاہرہ

🗓️ کل انشاءاللہ 6 مارچ بعد نماز جمعہ

📌 پولیس سٹیشن پیربابا

17/11/2025

موٹر سائیکل ریلی | کل انشاءاللہ 18 نومبر | 3بجے خراسان ریسٹورنٹ

15/11/2025



موٹر سائیکل ریلی
بروز منگل | بعد نماز عصر 4بجے | 18 نومبر

جماعت اسلامی یوتھ سرکل گدیزی

Photos from ‎جماعت اسلامی تحصیل گدیذی‎'s post 02/10/2025

احتجاجی مظاہرہ | کل بعد نماز جمعہ | سب کو شرکت کی دعوت

Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bunerwal