03/07/2023
اسلام آباد ۔ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کا احتجاج
قران و سنت کی دعوت لیکر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاو(مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ)
03/07/2023
اسلام آباد ۔ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کا احتجاج
چارسدہ سے ایک عالم دین مولانا عالمگیر صاحب نے jui (ف) چھوڑ کر جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی
مرحبا
01/05/2023
جماعت اسلامی بونیر
یونین کونسل سورے ویلج کونسل ٹوپئ گاوں باکار کنڈوگے میں مختلف خاندانوں نے اے این پی اور پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر باقاعدہ جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
شمولیتی تقریب سے نائب امیر جماعت اسلامی بونیر امیدوار پی کے 24 انجینئر ناصر علی اور تحصیل چغرزی کے امیر بحرالعلوم صاحب نے خطاب کیے۔تقریب میں بخت کرم خان فراموش خان جنرل کونسلر افضل حسین لیاقت علی شوکت علی اور دیگر بزرگ و جوانوں نےشرکت کی۔جماعت اسلامی پی کے 24 میں شمولیتوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ بدستور جاری۔
01/05/2023
إن الحكم إلا لله (القرآن)
شریعت بزدلوں اور نا مردوں کے لیے نہیں اتری۔
فرمانِ ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ