PTI Pandair

Website

PTI Pandair UC Pandair Pti page

19/07/2026
*اطلاع برائے عوام الناس* کل بروز اتوار ،مورخہ 19 جولائی،بانی چئیرمین  پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان،...
18/07/2026

*اطلاع برائے عوام الناس*

کل بروز اتوار ،مورخہ 19 جولائی،بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان،پی کے 26 بونیر کے دورے کے دوران،سہ پہر ساڑھے 5 بجے سواڑی بازار میں ایک بڑے عوامی احتجاجی اجتماع سے عمران خان کے رہائی کے حوالے سے خطاب کرے گی۔

پی کے 26 بونیر اور تمام پی ٹی ائی کارکنان اور عوام سے گزارش ہے کہ وہ اس عوامی اجتماع میں اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔

شکریہ

صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسین و نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہان کے ترقیاتی فنڈ سے تحصیل گاگرہ اور تحصیل چغرزی میں مندرجہ ذیل ...
22/06/2026

صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسین و نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہان کے ترقیاتی فنڈ سے تحصیل گاگرہ اور تحصیل چغرزی میں مندرجہ ذیل سکیموں کا ٹینڈر 30 جون کو لگے گا۔
1، تحصیل چغرزئی گاوں کوزہ کڑہ میں شمشی توانائی ( سولر نظام ) سے چلنے والا صاف پانی سپلائی سکیم کی منظوری
جسکی مجموعی لاگت 19.53 ملین روپے ہیں

2, تحصیل چغرزئی گاوں بٹاڑہ میں کے صاف پانی سپلائی سکیم کیلئے شمسی توانائی ( سولر نظام) کی تنصیب اور چاردیواری کیلئے 1.81 ملین روپے کی منظوری

3، تحصیل چغرزئی گاوں انظر میرہ میں شمسی توانائی ( سولر نظام ) صاف پانی سپلائی سکیم کیلئے 1.81 ملین روپے کی منظوری

4, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل بدال میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.61 ملین روپے کی منظوری

5, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل گلونو بوڑئی میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.61 ملین روپے کی منظوری

6، تحصیل چغرزئی ویلج کونسل کوز شمنال میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے5.60 ملین روپے کی منظوری

7، تحصیل چغرزئی ویلج کونسل بنج کڑہ میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.63 ملین روپے کی منظوری

8، تحصیل چغرزئی ویلج کونسل بٹاڑہ میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.66 ملین روپے منظوری

9, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل بر شمنال میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.28 ملین روپے کی منظوری

10, تحصیل چغرزئی یونین کونسل پاندھیڑ گاوں راج کند میں شمسی توانائی سے چلنے والا صاف پانی سپلائی سکیم کیلئے 12 ملین روپے کی منظوری

11, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل پاندھیڑ میں گلی کوچوں پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.69 ملین روپے کی منظوری

12, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل شنگھڑہ میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.66 ملین روپے کی منظوری

13, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل شیر علی میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.61 ملین روپے کی منظوری

14, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل گمبت میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.64 ملین روپے کی منظوری

15, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل گلبانڈئی میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.73 ملین روپے کی منظوری

16, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل ٹانگوڑہ میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.73 ملین روپے کی منظوری

17, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل بازار کوث میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.68 ملین روپے کی منظوری

18, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل میرہ گئی میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.60 ملین روپے کی منظوری

19, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل بیخانی میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.51 ملین روپے کی منظوری

20, تحصیل چغرزئی ویلج کونسل ٹوپئی میں گلی کوچوں کی پختگی اور نکاس اب کے نظام کیلئے 5.67 ملین روپے کی منظوری

21, تحصیل گاگرہ ویلج کونسل کلپانی میں صاف پانی سپلائی سکیم کیلئےشمسی توانائی ( سولر نظام ) کی تنصیب کیلئے 12.35 ملین روپے کی منظوری

22, تحصیل گاگرہ گاوں گٹہ یخدرہ میں صاف پانی سپلائی سکیم کیلئے 10.30 ملین روپے کی منظوری

یاد رہے ان تمام سکیموں کا ٹیندر 30 جون کو لگے گا

سکیم سیریل نمبر 2 اور سیریل نمبر 3 صرف سولر نظام کی تخفظ کیلئے بننے والےچاردیواری کا ٹینڈر 30 جون کو لگے۔
سولر نظام کی تنصیب کا ٹینڈر مذکورہ ٹینڈر سے الگ ہوگا

*پی کے 26 بونیر کے تحصیل چغرزئی اور گاگرہ میں 30 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے اہم مواصلاتی منصوبے کی ایڈمنسٹریٹیو...
14/05/2026

*پی کے 26 بونیر کے تحصیل چغرزئی اور گاگرہ میں 30 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے اہم مواصلاتی منصوبے کی ایڈمنسٹریٹیو اپروول جاری*

خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز وٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول سید فخرجہان کی کوششوں سے پی کے 26 بونیر کے تحصیل چغرزئی اور گا گرہ میں 30 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے اہم منصوبے کی ایڈمنسٹریٹیو اپروول جاری کردی گئی۔ اس منصوبے پر 1400 ملین روپے لاگت ائے گی جوعلاقے میں عوامی سہولیات، بہتر مواصلاتی نظام اور پائیدار ترقی کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوں گے۔

13/04/2026
20/12/2025

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Pandair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share