01/02/2026
ہے کوئی غیرت مند پی ٹی آئی کا کارکن جو اس بابا جی کو جواب دے.
لیکن افسوس وزیر اعلیٰ صاحب کہتے ہیں کہ مجھے ووٹ 804 کو باہر نکالنے کے لیے ملا ہے، باقی صحت، روزگار، تعلیم وغیرہ ہماری 2nd priority ہوگی. 😔😔 کرو 804 پر اور گزارہ

31/01/2026