جماعت اسلامی چغرزی

جماعت اسلامی چغرزی

Share

اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان
⚖️حل صرف جماعت اسلامی

19/05/2026

وفاق سے مہنگائی کا پوچھو تو جواب ہم نے جہاز گرایا۔
خیبرپختونخوا حکومت سے بدحالی کا پوچھو تو جواب ہمارا بندہ قید میں ہے۔
سراج الحق

19/05/2026
Photos from Malakand Updates's post 19/05/2026
19/05/2026

اشتہارات میں ترقی کے دعویدار جواب دیں کہ غربت میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
حافظ نعیم الرحمن

19/05/2026

اقتدار میں بیٹھنے والا مخصوص طبقہ عوام کا استحصال کر رہا ہے لیکن نوجوان مایوس نہ ہوں پاکستان سے محبت کریں اور جماعت اسلامی کے ہمراہ تبدیلی نظام کی جدوجہد میں حصہ لیں

19/05/2026

نوجوانوں کو پڑھانے کی سیاست اگر دوسری جماعتیں بھی کرنا چاہتی ہیں تو میدان میں آئیں
حافظ نعیم الرحمن

14/05/2026

خوش آمدید
تیمر گرہ دیر کی سرزمین پر
17 مئی کو امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے

11/05/2026

وزیراعظم خود ایک متوسط گھرانے کا ماہانہ بجٹ بنا کر قوم کو بتائیں کہ موجودہ تنخواہوں اور آمدن میں بجلی، گیس، پٹرول، کرایہ، تعلیم اور علاج کے اخراجات پورے کیسے ہوں؟؟؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Tehsil Chagharzai
Bunerwal