Politicians Of Buner

Politicians Of Buner

Share

Politicians Of Buner

Photos from Politicians Of Buner's post 08/09/2022

بونیر ۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور انجینئر امیر مقام ضلعی صدر سالار خان کے رہائش گاہ آمد ۔
اس موقع پر ملکی معاشی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

30/08/2022

دا شپہ دا کہ ورز دہ؟
لگ کامران خان واورہ درسرہ

11/08/2022

اپنے امیدوار کا ساتھ دیجئے🤔شاید اپ کا امیدوار بھی آپ کا کمینٹ دیکھ رہاہو?👈بونیر پی کے23 / اگلے الیکشن میں آپ کا ووٹ ؟🤔ANP,JUI.JI,PTI,PMLN

07/08/2022


پاکستان تحریک انصاف ضلع بونیر اور خاص کر پی کے 21 میں اللہ کی فضل سے ناقابل شکست جماعت بن گئی۔
کل گاوں کلپانی میں اجوم سید، تاوجولی شاہ، نیک عمل خان، فائدہ مند اپنے خاندان اور درجنوں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔

Photos from Politicians Of Buner's post 06/08/2022

بونیر پی کے23 میں اگلا ایم پی اے کس کو ہونا چاہیے.

05/08/2022

کو پاکستان تحریک انصاف ضلع بونیر کے صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ اپنے فرائض منصبی کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دینگے

05/08/2022

تباہ کردیا سب نے مفاد کی خاطر
اے بونیر تجھے #کامران کی ضرورت ہے

Photos from Politicians Of Buner's post 05/08/2022

جماعت اسلامی بونیر ائیندہ جنرل انتخابات کے لیے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے اپنے امیدواران کا اعلان ۔
NA - 10 👉 Bakht Jehan Khan
PK-23 👉 Muhammad Haleem Bacha
PK-24 👉 Engr Nasir Ali
PK-25 👉 Raj Wali Khan

05/08/2022

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا: قیصر ولی خان نے پی کے 24 بونیر کیلئے درخواست باچا خان مرکز میں جمع کرا دی۔ درخواست رکن صوبائی پارلیمانی بورڈ و چیئرمین صوبائی الیکشن کمیشن شاہی خان شیرانی نے درخواست وصول کی۔
|

05/08/2022

جماعت اسلامی بونیر نے قومی اسمبلی NA10 کے لئے سابق سپیکر کو امیدوار نامزد کردیا ۔

05/08/2022

محمد حلیم باچا PK23 بونیر سے جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد صوبائی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی نے باقاعدہ طور پر اعلان کردیا ۔۔

Photos from Politicians Of Buner's post 04/08/2022

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کی قیادت میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے الیکشن کمیشن آفس میں چیف الیکشن کمشنر کے جانبدارانہ فیصلوں کے خلاف احتجاج کیا اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔پرویز خان خٹک ، شیر اکبر خان ' سلیم الرحمن ،حاجی شوکت علی ، شیخ رشید، نور الحق قادری ، فخرزمان ، عمر ایوب خان ، گل داد خان، کنول شوزب سمیت متعدد رھنماؤں کی شرکت

Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Buner
Bunerwal