08/02/2026
PTI Gullbandi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Gullbandi, Political Party, Bunerwal.
08/02/2026
20/12/2025
نامنظور،نامنظور،
ظالمانہ فیصلہ نامنظور
بانی چیئرمین عمران خان اور بشرا بی بی کو توشہ خانہ ٹو کے جعلی اور پلانٹڈ کیس میں سزا سنوانا قوم کو بلکل منظور نہیں ہے۔
کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے دیوانہ بابا بونیر میں اس ظالمانہ فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔بونیر پی کے 26 کے تمام ورکرز کو اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔
سید فخرجہان
صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا
سید فخر جہان نے بطور صوبائی وزیر ایکسائز ،ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول اپنی ذمہ داریوں کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔
31/10/2025
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان کردیا ہے۔
صوبائی وزراء (Ministers) کے نام:
1. مینا خان آفریدی
2. ارشد ایوب خان
3. امجد علی
4. 4. آفتاب عالم خان
5. فضل شکور خان
6. خلیق الرحمٰن
7. ریاض خان
8. سید فخر جہاں
9. عاقب اللہ خان
10. فیصل خان
مشیران (Advisors):
11. مزمل اسلم
12. تاج محمد
معاون خصوصی(SACM):
13. شفیع جان
Click here to claim your Sponsored Listing.
