22/12/2025
Annual result deceleration day. Appreciation, congratulations 🎊 to all successful students and hope for the best for few number of failed pupil.
Ghss Nawakalay is a government higher secondary school located in District Buner KPK .
22/12/2025
Annual result deceleration day. Appreciation, congratulations 🎊 to all successful students and hope for the best for few number of failed pupil.
16/12/2025
16 دسمبر، سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔
شہداء کے ایصال ثواب کیلئے GHSS نواں کلی میں اجتماعی دعا
09/12/2025
“Today at GHSS Nawekalay, deworming tablets were distributed to the children, and Principal Shahid was present on the occasion.”
06/12/2025
Rescue Daggar provided first-aid training to the community and students at GHSS Nawekalay.
01/12/2025
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نویکلے میں آج بروز پیر حسبِ روایت ہفتہ وار صفائی کا معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر جماعت دہم کے طالب علم ضیاء اللّٰہ کو بہترین صفائی پر سکول انتظامیہ کی جانب سے سینئر پی ای ٹی جناب محب زادہ صاحب کے ہاتھوں نقد انعام دیا گیا۔ اسکول انتظامیہ کی یہ کاوش صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور طلبہ میں شعور بیدار کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ہم ضیاء اللّٰہ کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں!
26/11/2025
پی ٹی سی اجلاس – گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نویکلے ۔
آج گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نویکلے میں پی ٹی سی (پیرنٹ ٹیچر کونسل) کا ایک اہم اجلاس پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نویکلے جناب شاھد خان صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی سی کمیٹی جناب محمد کریم صاحب سمیت تمام معزز ممبران نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس کا ایجنڈا درج ذیل نکات پر مشتمل تھا:
1️⃣ نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کا جائزہ
2️⃣ فائنل سمسٹر امتحان کی تیاریوں کا جائزہ
3️⃣ ٹیچنگ اسٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اقدامات
4️⃣ سکول میں نصب شدہ ٹیوب ویل کے لیے افتتاحی تقریب کی منصوبہ بندی
تمام شرکاء نے سکول کی بہتری کے لیے قیمتی تجاویز دیں اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ ہم سب دعا گو ہیں کہ ہمارا تعلیمی ادارہ ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔
آمین 🤲🤲🤲
| Monday | 07:30 - 13:35 |
| Tuesday | 07:30 - 13:35 |
| Wednesday | 07:30 - 13:35 |
| Thursday | 07:30 - 13:35 |
| Friday | 07:30 - 13:35 |
| Saturday | 07:30 - 13:35 |