AD Local Govt & RDD Buner - Offical

Call Website Contact the organization

AD Local Govt & RDD Buner - Offical Assistant Director (Sr) LG&RDD Buner

📢 E-Baldia Budget Training Session – LG&RDD BunerA training session on E-Baldia Budgeting was conducted for the Village ...
24/09/2026

📢 E-Baldia Budget Training Session – LG&RDD Buner

A training session on E-Baldia Budgeting was conducted for the Village Council (VC) Secretaries of LG&RDD, District Buner.

The session focused on enhancing the capacity of VC Secretaries regarding the preparation, management, and submission of budgets through the E-Baldia system, ensuring greater efficiency, transparency, and accuracy in the budgeting process.

The participation and active engagement of all concerned VC Secretaries contributed to the successful completion of the training session.

Local Government & Rural Development Department (LG&RDD), District Buner

Directorate General Local Government & Rural

POLIO CAMPAIGN – FIELD VISITDate: 21 September 2026As per the directions of the Worthy Deputy Commissioner, Buner, the A...
21/09/2026

POLIO CAMPAIGN – FIELD VISIT
Date: 21 September 2026
As per the directions of the Worthy Deputy Commissioner, Buner, the AD (LG&RDD), Buner visited Union Council Torsak to monitor the ongoing Polio Vaccination Campaign.
During the visit, the Polio Vaccination Teams were inspected and their field activities were reviewed. The teams were directed to ensure 100% coverage of eligible children, proper recording of vaccinated children, and effective community mobilization.

📢 E-Baldia Budget Training Session – LG&RDD BunerA training session on E-Baldia Budgeting was conducted for the Village ...
17/09/2026

📢 E-Baldia Budget Training Session – LG&RDD Buner

A training session on E-Baldia Budgeting was conducted for the Village Council (VC) Secretaries of LG&RDD, District Buner.

The session focused on enhancing the capacity of VC Secretaries regarding the preparation, management, and submission of budgets through the E-Baldia system, ensuring greater efficiency, transparency, and accuracy in the budgeting process.

The participation and active engagement of all concerned VC Secretaries contributed to the successful completion of the training session.

Local Government & Rural Development Department (LG&RDD), District Buner

Directorate General Local Government & Rural Development

صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات کے پیشِ نظر خصوصی صفائی اور ڈینگی سے بچاؤ مہم کے تحت  اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)، محکمہ بلدیات...
03/09/2026

صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات کے پیشِ نظر خصوصی صفائی اور ڈینگی سے بچاؤ مہم کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)، محکمہ بلدیات و دیہی ترقی، ضلع بونیر فرہاد علی (یوسفزئ )کے زیرِ اہتمام مختلف علاقوں میں خصوصی صفائی ستھرائی اور مچھر مار اسپرے کا عمل جاری ہے۔

عوام الناس سے بھی گزارش ہے کہ اپنے گھروں اور اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور کھڑے پانی کو جمع نہ ہونے دیں تاکہ ڈینگی اور دیگر بیماریوں سے مؤثر طور پر بچاؤ ممکن بنایا جا سکے۔

صاف ستھرا ماحول، صحت مند زندگی 🌿


Directorate General Local Government & Rural Development

یومِ آزادی کی تقریبآج 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے پُرمسرت موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر  مخکمہ بلدیات وہ دیہی ترقی ض...
14/08/2026

یومِ آزادی کی تقریب

آج 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے پُرمسرت موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر مخکمہ بلدیات وہ دیہی ترقی ضلع بونیر جناب فرہاد یوسفزئی نے پولیس لائن بونیر میں منعقدہ یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی اور پودا لگا کر شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰ضلع بونیر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)  کی خصوصی ہدایات پر تمام  ویلج کونسلز کو 14 اگست، یومِ آزادی ...
13/08/2026

یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰

ضلع بونیر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) کی خصوصی ہدایات پر تمام ویلج کونسلز کو 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کے پُرمسرت موقع پر پاکستانی جھنڈوں اور برقی قمقموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

آزادی صرف ایک نعمت نہیں، ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی امانت ہے۔ آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے ...
13/08/2026

آزادی صرف ایک نعمت نہیں، ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی امانت ہے۔ آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
فرہاد علی (یوسفزئ)
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر (مخکمہ بلدیات و دیہی ترقی ضلع بونیر)

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر بونیر کے دفتر کو 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے حوالے سے رنگ برنگی لائٹس، قومی پرچموں اور جھنڈیوں...
13/08/2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر بونیر کے دفتر کو 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے حوالے سے رنگ برنگی لائٹس، قومی پرچموں اور جھنڈیوں سے خوبصورت انداز میں سجا دیا گیا ہے۔ 🇵🇰

08/08/2026

ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
ترکیہ، سعودیہ عرب اور پاکستان!!!

اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔


28/07/2026

پریس ریلیز
پشاور، ۲۸ جولائی 2026
*غلط خبر کی تردید*

محکمہ مقامی حکومت و دیہی ترقی خیبر پختونخوا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے کہ دیہاتی یا محلہ کونسل نے موت کے سرٹیفکیٹ کی فیس میں اضافہ کیا ہے۔

واضح کیا جاتا ہے کہ خیبر پختونخوا پیدائش، موت، شادی اور طلاق (اندراج و سرٹیفکیشن) قواعد 2021 کے تحت موت سرٹیفکیٹ کی معمول (نارمل) کی فیس صرف 100 روپے جبکہ ارجنٹ 300 روپے ہے۔ تاہم اگر یہ سہولت آن لائن تو فیس نارمل 145 روپے مقرر ہے

تمام شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ دیہاتی یا محلہ کونسل سے موت کا سرٹیفکیٹ حاصل کرتے وقت صرف حکومت کی مقررہ فیس ادا کریں اور کسی کو اضافی رقم نہ دیں۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل
مقامی حکومت و دیہی ترقی
خیبر پختونخوا

Address

District Secretariat Buner
Bunerwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+92939510456

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AD Local Govt & RDD Buner - Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AD Local Govt & RDD Buner - Offical:

Shortcuts

Share